علاقائی خبریں

October 7, 2024 9:36 PM

views 21

مغربی بنگال کے Birbhum ضلعے میں کوئلے کی ایک کان میں ہوئے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے

مغربی بنگال کے Birbhum ضلعے میں کوئلے کی ایک کان میں ہوئے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب آج صبح Bhadulia کوئلے کی کان میں دھماکہ کئے جانے کیلئے تیاریاں کی جارہی تھیں۔ زخمیوں کا Siuri ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ پولیس اِس معاملے کی تحقیقات کررہی...

October 7, 2024 3:07 PM

views 31

جموں وکشمیر اور ہریانہ کے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کل

جموں وکشمیر کی 90 رکنی قانون ساز اسمبلی کے تحت 873 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کَل ہو جائے گا۔ مرکز کے زیرانتظام علاقے میں 20 مراکز پر سخت سیکورٹی کے درمیان کَل ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ سبھی ضلع ہیڈکوارٹر میں، جہاں ووٹوں کی گنتی کے مراکز قائم کئے گئے ہیں، وہاں سبھی ضروری انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ اِن مراکز ...

October 7, 2024 9:54 AM

views 31

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں، شمال مشرق، تیزی سے ترقی کے راستے پر گامزن ہے

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں، شمال مشرق، تیزی سے ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ ایک خبر ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر موصوف نے کہاکہ منی پور میں کچھ واقعات کو چھوڑ کر، پورے شمال مشرقی خطے میں امن کا دور دورہ ہے۔ انہوں نے کانگریس پر بھی یہ الزام عائ...

October 7, 2024 9:51 AM

views 19

گجرات حکومت آج سے وکاس سپتاہ منائے گی

گجرات حکومت آج سے وکاس سپتاہ منائے گی۔ اس کا اہتمام جناب نریندر مودی کے 2001 میں آج ہی کے دن وزیراعلیٰ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ریاست کے ترقی کے سفر کو منانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ کابینہ وزیر Rushikesh Patel نے میڈیا کو بتایاکہ ہفتہ کے دوران کئی پروگرام منعقد کیے جائیں گے جن میں اہم مقامات ...

October 6, 2024 9:49 PM

views 16

بھوپال سے، 1800 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کی نشیلی اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔ اِس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے

منشیات کی روک تھام کے بیورو نے گجرات ATS کے اشتراک سے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال سے ایک ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات برآمد کی ہیں۔ اِس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ منشیات بھوپال کے نزدیک Bagroda گاؤں میں ایک فیکٹری سے برآمد کی گئیں۔ گجرات کے امور داخلہ کے وزیر مملکت ہَر...

October 6, 2024 9:44 PM

views 29

جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے منگل کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے منگل کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ووٹوں کی گنتی خوش اسلوبی سے کرانے کے لیے ہریانہ اور جموں و کشمیر کے تمام مراکز پر سکیورٹی کے مستحکم انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہریانہ میں اسمبلی انتخابات میں تقریباً 67 فیصد پولنگ ہوئی تھی...

October 6, 2024 9:43 PM

views 22

ملک کے زیادہ تر حصوں سے مانسون ختم ہو رہا ہے اور بارش کا سلسلہ تقریباً ختم ہوگیا ہے

ملک کے زیادہ تر حصوں سے مانسون ختم ہو رہا ہے اور بارش کا سلسلہ تقریباً ختم ہوگیا ہے۔ البتہ میگھالیہ اور شمال مشرقی بھارت میں حالیہ شدید بارش کی وجہ سے Garo Hills میں سیلاب آگیا ہے اور مٹی کے تودے گرنے اور چٹانے کھسکنے کے سبب 10 افراط کی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ سڑک اور مواصلاتی نیٹ ورک بری طرح متاثر ہوئ...

October 6, 2024 9:41 PM

views 14

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے نے آج ممبئی کے چیمبور علاقے میں، اُس مقام کا دورہ کیا جہاں پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے نے آج ممبئی کے چیمبور علاقے میں، اُس مقام کا دورہ کیا جہاں پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ انہوں نے مہلوکین کے کنبوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت، اِس واقعے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو مفت علاج بھی فراہم کرے گی۔ آگ لگ...

October 6, 2024 3:36 PM

views 28

ممبئی میں ایک رہائشی – تجارتی عمارت میں آگ لگنے کے واقعہ میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں

ممبئی کے چیمبور علاقے میں، آج آگ لگنے کے واقعہ میں ایک کنبے کے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے، جن میں تین بچے شامل ہیں۔ یہ حادثہ آج صبح سویرے اُس وقت پیش آیا جب ایک دو منزلہ عمارت کے گراؤنڈ فلور کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ تمام متاثرین کو ایک اسپتال میں لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار د...

October 6, 2024 3:27 PM

views 20

قدیم زبان کا درجہ ملنے سے مراٹھی زبان میں تعلیم اور تحقیق مستحکم ہوں گے:وزیراعظم

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قدیم زبان کا درجہ ملنے سے مراٹھی زبان میں تعلیم اور تحقیق مستحکم ہوں گے۔ مرکزی کابینہ کے ذریعے، چار دوسری زبانوں کے ساتھ ساتھ مراٹھی کو قدیم زبانوں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے دو دن بعد، ممبئی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ مراٹھی زبان کے لیے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔