October 12, 2024 9:44 PM
19
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے کیتھل میں سڑک حادثے میں مرنے والوں کے کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے کیتھل میں سڑک حادثے میں مرنے والوں کے کنبے کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک ہی کنبے کی تین خواتین اور چار بچیاں اُس وقت ہلاک ہوگئیں جب اُن کی کار آج ہریانہ کے کیتھل ضلع میں ایک نہر گر گئی۔ ایک ہی کنبے کے آٹھ افراد سمیت 9 لوگ گاڑی میں سوار تھے۔ وزیر اعظم نے گجرات ...