علاقائی خبریں

October 14, 2024 9:54 PM

views 24

قومی واٹر ایوارڈ 2023 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اڈیشہ کو پہلا انعام ملا ہے

پانچویں نیشنل Water ایوارڈز 2023 کا آج نئی دلّی میں اعلان کیا گیا۔ اڈیشہ کو بہترین ریاست کے زمرے میں پہلا انعام دیا گیا ہے، جبکہ اترپردیش کو دوسری پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔ گجرات اور پڈوچیری نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اِس مہینے کی 22 تاریخ کو نئی دلّی میں پانچویں ن...

October 14, 2024 9:53 PM

views 23

محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو میں جمعرات تک انتہائی تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کیرالہ میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے

شمالی تمل ناڈو میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک چار اضلاع کیلئے موسلادھار بارش کے الرٹ کے تناظر میں وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے آج ریاست میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ نائب وزیر اعلیٰ، چیف سکریٹری، دیگر اعلیٰ اہلکاروں اور ضلع کلکٹروں نے اِس جائزہ میٹنگ میں شرکت کی۔ موسمیات کے علاقائی محکمے نے خلیجِ بنگال میں...

October 14, 2024 2:54 PM

views 29

اترپردیش میں بہرائچ ضلعے کے Hardi علاقے میں صورتحال کشیدہ، لیکن کنٹرول میں ہے

اترپردیش میں بہرائچ ضلعے کے Hardi علاقے میں صورتحال کشیدہ، لیکن کنٹرول میں ہے۔ وہاں کَل دُرگا مورتی کے Visarjan کے دوران جھڑپوں میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔ Hardi تھانے کے SO سمیت دو پولیس افسروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے مبینہ طور پر درگا پوجا جلوس پر فائرنگ...

October 14, 2024 2:40 PM

views 17

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو الجیریا کے اپنے ہم منصب عبدالماجد Tebboune کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کرنے والی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج الجیریا کی قیادت کے ساتھ مختلف باہمی میٹنگیں کریں گی اور الجیریا-بھارت اقتصادی فورم سے خطاب کریں گی۔ صدر جمہوریہ الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے تین ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں الجیریا کی راجدھانی Algiers میں ہیں۔ اُن کے اس دورے میں افریقی ممالک کے ساتھ موجودہ دو...

October 14, 2024 2:35 PM

views 27

قومی راجدھانی دلّی میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے تناظر میں آتش بازی کے ہر طرح کے سامان پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے

دلّی حکومت نے قومی راجدھانی میں آلودگی میں اضافے کے پیش نظر سبھی طرح کے آتش بازی کے سامان کی تیاری، انہیں ذخیرہ کرنے اور  فروخت کرنے پر آج مکمل طور پر پابندی نافذ کردی ہے۔ یہ پابندی آج سے آئندہ برس پہلی جنوری تک نافذ رہے گی۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق دلّی کمیٹی نے اس سلسلے میں ایک حکم بھی جاری کیا...

October 14, 2024 9:34 AM

views 27

جموں و کشمیر میں حکومت نے دونوں ڈویژنل کمشنروں اور کُل 20 ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہئ اختیار میں آنے والے مندروں کی اراضی کی حد بندی اور تجاوزات کو ہٹانے کو یقینی بنائیں۔

جموں و کشمیر میں حکومت نے دونوں ڈویژنل کمشنروں اور کُل 20 ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے  دائرہئ اختیار میں آنے والے مندروں کی اراضی کی حد بندی اور تجاوزات کو ہٹانے کو یقینی بنائیں۔ تمام تاریخی مندوں کی تازہ صورتحال کی تفصیلی جانکاری حاصل کی جائے گی اور اسے ثقافت کے محکمے کی ویب سائٹ پر...

October 13, 2024 9:43 PM

views 19

ہماچل پردیش میں ایک ہفتہ طویل بین الاقوامی کُلّودسہرہ تہوار شروع ہوگیا ہے

ہماچل پردیش کے کُلّو میں بین الاقوام دسہرہ فیسٹول روایتی رسم و رواج کے ساتھ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ گورنر شیو پرتاپ شکلا نے اِس تقریب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بھگوان رگھوناتھ کے ایک رتھ جلوس کو تاریخی Dhalpur گراؤنڈ لے جایا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والے اِس فیسٹول کا ...

October 13, 2024 9:41 PM

views 16

اطلاعات ونشریات کے سکریٹری سنجے جاجو نے آج زور دے کر کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی اسکیموں کے بارے میں معلومات، وزارتِ اطلاعات ونشریات کے تحت، میڈیا یونٹوں کے ذریعے عوام تک صحیح طرح پہنچ رہی ہیں

اطلاعات ونشریات کے سکریٹری سنجے جاجو نے آج زور دے کر کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی اسکیموں کے بارے میں معلومات، وزارتِ اطلاعات ونشریات کے تحت، میڈیا یونٹوں کے ذریعے عوام تک صحیح طرح پہنچ رہی ہیں۔ وہ ناگپور میں وزارت کے تحت، میڈیا کے مختلف یونٹوں کے افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ منعقد کرنے کے بعد، آکاشوا...

October 13, 2024 9:39 PM

views 26

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے آج کہا ہے کہ مہاراشٹر کے لوگ، سیاسی تبدیلی چاہتے ہیں

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے آج کہا ہے کہ مہاراشٹر کے لوگ، سیاسی تبدیلی چاہتے ہیں۔ انہوں نے اِس یقین کا اظہار کیا کہ آنے والے ریاستی اسمبلی انتخابات کے نتیجے سے لوگوں کے جذبے کی عکاسی ہوگی۔ وہ ممبئی میں مہا وکاس آگھاڑی اتحاد کی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ جناب پ...

October 13, 2024 9:35 PM

views 31

مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 7 احتجاجی ڈاکٹر، وسطی کولکاتہ Mancha میں اب بھی بھوک ہڑتال پر ہیں۔

مغربی بنگال جونیئر ڈاکٹرس فرنٹ سے تعلق رکھنے والے 7 احتجاجی ڈاکٹر، وسطی کولکاتہ Mancha میں اب بھی بھوک ہڑتال پر ہیں۔ وہ R.G Kar میڈیکل اور اسپتال میں حال ہی میں ایک جونیئر ڈاکٹر کی وحشیانہ عصمت دری اور قتل کے سلسلے میں دس نکاتی مطالبات پر زور ڈالنے کی غرض سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔ احتجاج کرنے والے ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔