علاقائی خبریں

October 16, 2024 9:51 PM

views 13

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سری نگر کے شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں جناب عبداللہ اور اُن کے کونسل کے وزراء کو حلف دلایا۔ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر سریندر چودھری نے نائب وزیر...

October 16, 2024 9:33 PM

views 19

بی جے پی کے رہنما، نائب سنگھ سینی، کل ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت حلف لیں گے

بی جے پی کے سینئر رہنما نائب سنگھ سینی، کل دوسری مرتبہ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب کل پنچکولہ کے شالیمار گراؤنڈ میں ہوگی۔ اِس تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اِس سے قبل آج دن میں جناب سنگھ نے قانون ساز پارٹ...

October 16, 2024 9:40 AM

views 29

آئندہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کیلئے بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ کل رات نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں منعقد ہوئی

آئندہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کیلئے بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ کل رات نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور دیگر سینئر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

October 16, 2024 9:38 AM

views 12

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ آج صبح جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ آج مرکز کے    زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا دن میں ساڑھے گیارہ بجے سری نگر کے، شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کنوینشن سینٹر میں، جناب عمر عبداللہ کے ساتھ ساتھ وزراء کی کونسل کو بھی حلف دلائیں گے۔ کانگریس صدر ملِکا ...

October 16, 2024 9:30 AM

views 27

منی پور کی مختلف برادریوں کی نمائندگی کرنے والے ارکان اسمبلی نے نئی دلّی میں میٹنگ کے بعد، ریاست میں امن قائم کرنے کا عزم کیا

منی پور اسمبلی کے منتخب ارکان کے ایک گروپ نے،  جو Kuki-Zo-Hmar، میتی اور ناگا برادریوں کی نمائندگی کررہاہے، کَل نئی دلّی میں میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ ریاست میں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہئ خیال کیلئے منعقد کی گئی تھی۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ میٹنگ میں  متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ ریاست میں ...

October 16, 2024 9:28 AM

views 31

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریوَنت ریڈی کے ساتھ بھارتی بحریہ کے، بہت ہی نچلی فریکوینسی VLF کے رَڈار اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریوَنت ریڈی کے ساتھ کَل وقار آباد میں بھارتی بحریہ کے، بہت ہی نچلی فریکوینسی VLF کے رَڈار اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر وزیر دفاع نے کہاکہ VLF اسٹیشن، ملک کے سمندری مفادات کی حفاطت کی خاطر تعمیر کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیاکہ یہ اسٹیشن...

October 15, 2024 10:00 PM

views 28

جموں و کشمیر میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے وزیر اعلیٰ کے طور پر نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبد اللہ کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

جموں و کشمیر میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے وزیر اعلیٰ کے طور پر نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبد اللہ کی حلف برداری کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ یہ تقریب، کل سرینگر میں ہوگی۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، عمرعبد اللہ اور ان کی کونسل کے وزیروں کو کل صبح سارھے گ...

October 15, 2024 9:51 AM

views 25

جموں و کشمیر کے لیٹفننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبد اللہ کو نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب کَل صبح ساڑھے گیارہ بجے سری نگر میں ہوگی۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ مرکز کی جانب سے جموں و کشمیر میں صدر راج ختم کیے جانے کے ایک دن بعد یہ اقدام سامنے آیا ہے۔ لیٹفننٹ گورنر منوج سنہا کو نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک م...

October 15, 2024 9:43 AM

views 23

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے پہلے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP  کے پہلے مرحلے کو نافذ کردیا ہے۔ ہوا کے معیار سے متعلق اشاریے کے 234 تک پہنچنے کے بعد ایسا کیا گیا ہے جو کہ خراب کے زمرے میں آتا ہے۔ اِس کے پیش نظر پورے قومی راجدھانی خطے میں آج صبح آٹھ بجے سے...

October 14, 2024 10:00 PM

views 29

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس قانون ساز پارٹی کے لیڈر عمرعبداللہ کو جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس قانون ساز پارٹی کے لیڈر عمرعبداللہ کو جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے حمایت کے خطوط کے بعد یہ دعوت دی گئی ہے، جس میں ڈاکٹرفاروق عبداللہ اور جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی، CPIM، عا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔