October 18, 2024 9:43 PM
24
ہریانہ کی حکومت نے ریاست میں گُردے کے مرض میں مبتلا مریضوں کیلئے مفت ڈائیلیسس کا اعلان کیا ہے
ہریانہ حکومت، ریاست میں گُردے کی بیماریوں سے متاثرہ مریضوں کو مفت ڈائیلسیس خدمات فراہم کرے گی۔ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے نو تشکیل شدہ ہریانہ کابینہ کی آج پہلی میٹنگ کی صدارت کے بعد یہ اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ غریبوں کی فلاح و بہبود، حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ح...