علاقائی خبریں

October 19, 2024 9:40 PM

views 32

مہاراشٹر میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی در حقیقت آئی۔ این۔ ڈی۔ آئی۔ اے بلاک کا ایک حصہ ہے

مہاراشٹر میں سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی در حقیقت آئی۔ این۔ ڈی۔ آئی۔ اے بلاک کا ایک حصہ ہے۔ اسی لیے اُن کی پارٹی نے اور دُھولے اور مالیگاؤں سمیت 12 سیٹوں کا مطالبہ کیا ہے۔ جناب یادو نے سماجوادی پارٹی کے امیدوار ارشاد جہانگیر کیلئے دھولے سٹی اسمبلی حلقے میں ایک ریلی ک...

October 19, 2024 9:37 PM

views 17

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ کچھ دنوں کے دوران ملک کے جنوبی حصے میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اڈیشہ میں آئندہ ہفتے شدید بارش کا امکان ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے مشرقی وسطی خلیج بنگال اور ملحقہ شمالی انڈمان کے سمندر میں پیر کے روز ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کی پیشگوئی کی ہے، جس کے اثر سے اڈیشہ میں اگلے ہفتے شدید سے بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ ہوا کے کم دباؤ کے اِس حلقے کے شمال مغرب کی جانب بڑھنے اور تقریباً بدھ کے روز اِس کے گہرے حل...

October 19, 2024 9:36 PM

views 24

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے آج مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں مرکز کی جانب سے چلائی جارہی مختلف اہم اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ اور پیشرفت کا جائزہ لیا

مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن نے آج مرکز کے زیر انتظام علاقے چنڈی گڑھ میں مرکز کی جانب سے چلائی جارہی مختلف اہم اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔ چنڈی گڑھ کے ایڈمنسٹریٹر کے مشیر راجیو ورما، وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سکریٹری آشوتوش اگنی ہوتری اور چنڈی گڑھ انتظامیہ کے دیگر سینئر عہ...

October 19, 2024 9:34 PM

views 30

چھتیس گڑھ میں آج نارائن پور ضلع میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

چھتیس گڑھ میں آج نارائن پور ضلع میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اس واقعے میں دیگر دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ITBP، بی ایس ایف، ضلع ریزرو گارڈ کی ایک مشترکہ ٹیم Dhurbeda علاقے میں تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی تھی۔ آج کارروائی کے بعد کیمپ کی جانب واپسی کے وقت چار فو...

October 19, 2024 9:33 PM

views 23

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما مبارک گُل نے نئی منتخبہ اسمبلی کے عبوری اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیا ہے

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما مبارک گُل نے نئی منتخبہ اسمبلی کے عبوری اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔ سرینگر میں واقع عیدگاہ اسمبلی حلقے سے منتخب ہوئے جناب گُل کو کل عبوری اسپیکر مقرر کیا گیا تھا۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر میں راج بھون میں منعقدہ ا...

October 19, 2024 3:41 PM

views 21

اتراکھنڈ میں، مشترکہ سول کوڈ یو سی سی سے متعلق کمیٹی نے کل قواعد اور ضوابط سے متعلق اپنی حتمی رپورٹ وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کو پیش کردی۔

اتراکھنڈ میں، مشترکہ سول کوڈ UCC سے متعلق کمیٹی نے کل قواعد اور ضوابط سے متعلق اپنی حتمی رپورٹ وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی کو پیش کردی۔ شتروگھن سنگھ کی سربراہی میں یہ کمیٹی قائم کی گئی تھی۔ ان قواعد اور ضوابط کے چار جزو ہیں۔ ان میں شادی اور طلاق، شادی کے بغیر ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے اندراج سے متعلق...

October 19, 2024 3:36 PM

views 23

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ رہنما مبارک گُل کو جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عبوری اسپیکر کے طور پر حلف دلایا ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے اعلیٰ رہنما مبارک گُل کو جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عبوری اسپیکر کے طور پر حلف دلایا ہے۔ وہ سری نگر میں عیدگاہ حلقے سے کامیاب ہوئے ہیں۔ انھیں آج راج بھون میں ایک تقریب میں حلف دلایا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ ...

October 19, 2024 3:34 PM

views 27

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر نے کل جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلعے کے ایک گاؤں میں دہشت گردوں کے ذریعہ ایک خوانچہ فروش کے وحشیانہ قتل کی مذمت کی ہے۔

جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کل جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلعے کے ایک گاؤں میں دہشت گردوں کے ذریعہ ایک خوانچہ فروش کے وحشیانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ مقتول اشوک چوہان، بہار کا رہنے والا تھا۔ ایک پریس اعلانیہ میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ پوری قوم، ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہے اور یہ کہ...

October 19, 2024 3:26 PM

views 21

آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی ادارے نے دلّی میں ہوا کے معیار کی سطح کو ”ناقص“  زمرے میں رکھا ہے۔

آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی ادارے - CPCB نے دلّی میں ہوا کے معیار کی سطح کو ”ناقص“ زمرے میں رکھا ہے۔ CPCB نے کل قومی راجدھانی میں ہوا کے معیار کے اشاریہ - AQI کے 292 رہنے کی خبر دی ہے۔ صفر سے 50 کے درمیان، AQI کو اچھا مانا جاتا ہے۔ 51 سے 100 کو اطمینان بخش سمجھا جاتا ہے۔ 101 سے 200 کے درمیان نار...

October 18, 2024 9:46 PM

views 19

این ڈی اےنے آنے والے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے سیٹوں کی تقسیم سے متعلق معاہدے کا اعلان کردیا ہے، بی جے پی 68 سیٹوں پر چناؤ لڑ رہی ہے

جھارکھنڈ کے آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے NDA کے اتحادیوں کے درمیان سیٹ کی تقسیم کے فارمولے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رانچی میں اِس بات کا اعلان کرتے ہوئے جھارکھنڈ الیکشن کے ساتھی انچارج ہیمنت بسوا سرما نے بتایا کہ بی جے پی 68 سیٹوں پر چناؤ لڑے گی جبکہ دس سیٹیں آل جھارکھنڈ اسٹوڈینٹ یونین AJSU پارٹی کو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔