علاقائی خبریں

October 20, 2024 9:35 PM

views 13

محکمہ موسمیات نے کَل کرناٹک اور وسطی مہاراشٹر میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ مشرقی وسطی خلیج بنگال اور آس پاس کے شمالی انڈومان سمندر میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کی توقع ہے۔ امید ہے کہ یہ مغرب، شمال مغرب کی طرف بڑھ کر منگل کی صبح تک، اِس میں اضافے کے ساتھ، بدھ تک ایک سمندری طوفان میں تبدیل ہوجائے گا۔ شمال مغرب ک...

October 20, 2024 9:41 PM

views 11

اڈیشہ، شدید سمندری طوفان ’Dana‘ کے امکانی اثرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے جمعرات کی صبح آنے کا امکان ہے

اڈیشہ، شدید سمندری طوفان ’Dana‘ کے امکانی اثرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے جمعرات کی صبح آنے کا امکان ہے۔ ریاستی سرکار، ساحلی ضلعوں میں رہنے والے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی خاطر، جامع اقدامات کر رہی ہے۔ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت اور غیر سرکاری ایجنسیوں کے درمیان اشتراک کی کوش...

October 20, 2024 3:23 PM

views 24

آسام میں سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے ایک نیشنل سائبر فارینسک لیباریٹری قائم کی جائے گی

آسام میں سائبر جرائم سے نمٹنے کیلئے ایک نیشنل سائبر فارینسک لیباریٹری قائم کی جائے گی۔ کَل رات آکاشوانی گواہاٹی کے ہفتے وار پروگرام Dristipat میں شرکت کرتے ہوئے، CID کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مُناّ پرساد گپتا نے بتایا کہ اِس سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ جناب گپتا نے یہ بھی کہا کہ م...

October 20, 2024 3:21 PM

views 43

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی خراب کے زمرے میں ہے۔

دلّی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی خراب کے زمرے میں ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی میں ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ آج صبح 10بجے 265 ریکارڈ کیا گیا۔ دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں دھوئیں اور دھند کی موٹی پرت چھائی رہی۔ x

October 20, 2024 3:16 PM

views 24

راجستھان کے Dholpur میں کَل رات قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی

راجستھان کے Dholpur میں کَل رات قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ ایک Sleeper Bus اور ایک آٹو رکشا کے ٹکرانے سے یہ حادثہ پیش آیا۔ مرنے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔ یہ لوگ ایک شادی کی تقریب کے بعد واپس آرہے تھے۔ بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔...

October 20, 2024 3:15 PM

views 26

دلّی کے روہنی علاقے میں آج صبح CRPF اسکول کے باہر ایک دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے

دلّی کے روہنی علاقے میں آج صبح CRPF اسکول کے باہر ایک دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ دلّی پولیس کے اہلکار جائے واردات پر گئے ہیں، جہاں اسکول کی دیوار کو نقصان پہنچنے کی بات سامنے آئی ہے۔ اِس کے علاوہ نزدیک کی دوکان اور وہاں کھڑی ہوئی کار کے شیشوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس واقعے می...

October 20, 2024 3:08 PM

views 27

جموں و کشمیر میں بارہمولہ ضلعے کے اُوڑی علاقے میں کنٹرول لائن کے نزدیک سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم کی اطلاع ملی ہے

جموں و کشمیر میں بارہمولہ ضلعے کے اُوڑی علاقے میں کنٹرول لائن کے نزدیک سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم کی اطلاع ملی ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے وہاں مشکوک نقل و حرکت کا نوٹس لئے جانے کے بعد یہ جھڑپ شروع ہوئی۔ سری نگر کے Chinar Corps کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق بھارتی فوج اور جموں و...

October 20, 2024 3:02 PM

views 27

19ویں دلّی Half میراتھن میں یوگینڈا کے Joshua Cheptegei نے مردوں کے زمرے کا ٹائٹل جیت لیا ہے

آج قومی راجدھانی میں 19ویں دہلی ہاف میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ یوگینڈہ کے اولمپک چمپئن Joshua-Cheptegei نے مردوں کی دوڑ جیتی - جبکہ خواتین کے زمرے میں، ایتھوپیا کی Alemaddis-Eyayu  نے اول مقام حاصل کیا۔ جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے شروع ہوئی اس میراتھن میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئ...

October 19, 2024 9:52 PM

views 16

انتخابی کمیشن کی جانب سے کارگزار DGP انوراگ گپتا کو ہٹانے کے احکامات کے بعد اجے سنگھ کو جھارکھنڈ کا نیا DGP مقرر کیا گیا ہے

سن1989 بیچ کے IPS، اجے سنگھ کو جھارکھنڈ کا نیا DGP مقرر کیا گیا ہے۔ جناب سنگھ نے DGP کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اِس سے قبل انتخابی کمیشن نے جھارکھنڈ سرکار کو پولیس کے کارگزار ڈائریکٹر جنرل کو اُن کے عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت دی تھی۔

October 19, 2024 9:48 PM

views 15

ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے آج کہا ہے کہ اُن کے محکمے نے آئندہ برسوں میں ملک سے ایک اعشاریہ دو صفر لاکھ کروڑ روپئے کی مچھلی برآمد کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے

ماہی گیری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے آج کہا ہے کہ اُن کے محکمے نے آئندہ برسوں میں ملک سے ایک اعشاریہ دو صفر لاکھ کروڑ روپئے کی مچھلی برآمد کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ اِس وقت بھارت سے 60 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ کی مچھلی برآمد کی جارہی ہے ج...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔