علاقائی خبریں

October 22, 2024 10:08 AM

views 35

قومی سطح کی دو روزہ ڈرون سمٹ 2024 آج سے آندھراپردیش کی راجدھانی امرواتی میں شروع ہوگی۔

آج آندھرا پردیش کی راجدھانی اَمراوتی میں قومی سطح پر دو روزہ اَمراوتی ڈرون سمِٹ 2024 کا آغاز ہوگا۔ وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر کے۔رام۔موہن نائیڈو افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ آندھرا پردیش ڈرون کارپوریشن کی جانب سے منعقدہ امراوتی ڈرون سمِٹ میں ایک ہزار سے زیادہ م...

October 21, 2024 9:21 PM

views 30

انتہائی شدید سمندری طوفان DANA جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پوری اور ساگر جزائر پر اثر انداز ہوگا

انتہائی شدید سمندری طوفان DANA جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پوری اور ساگر جزائر پر اثر انداز ہوگا۔ اس کی رفتار تقریباً 120کلو میٹر فی گھنٹے کی ہوگی۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ یہ طوفان کَل صبح ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہوکر بدھ تک سمندری طوفان بن کر مغربی-وسطی خلیج بنگال پر پہنچے گا۔ اسی دورا...

October 21, 2024 2:45 PM

views 29

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے وزیروں کو اُن کے محکمے الاٹ کردیے

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے وزیروں کو اُن کے محکمے الاٹ کردیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے اُمور داخلہ، خزانہ، سی آئی ڈی، منصوبہ بندی اور ایکسائز سمیت 12 محکمے اپنے پاس رکھے ہیں۔ کابینہ کے سرکردہ وزیر انل وِج کو بجلی اور ٹرانسپورٹ سمیت 3 محکموں کی ذمہ داری دی گئی ہے، جبکہ جناب Vipul گوئل کو شہری اد...

October 21, 2024 2:31 PM

views 20

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ سمندری طوفان DANA کے جمعرات تک اڈیشہ میں پہنچنے کا امکان ہے

خلیج بنگال سے اٹھنے والا شدید سمندری طوفان DANA اڈیشہ ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے اور اِس کے 120 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا کے تیز جھکڑ کے ساتھ جمعرات کی صبح وہاں پہنچنے کا امکان ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق مشرقی-وسطِی خلیج بنگال اور اِس سے ملحقہ شمالی انڈمان کے سمندر میں کم دباؤ کا حلقہ بن ...

October 21, 2024 10:30 AM

views 20

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے گوہاٹی میں مشن Basundhara 3.0 کا آغاز کیا

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے مقامی لوگوں کو زمین کے حقوق فراہم کرنے کے لیے گوہاٹی میں مشن Basundhara 3.0 کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت زمین سے متعلق مختلف خدمات کو ڈیجیٹائز کرنے اور ریاست کے لوگوں کے فائدے کے لیے نقشے شائع کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ ریوینیو کےDigi...

October 21, 2024 10:27 AM

views 19

بارہمولہ ضلعے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مڈبھیڑ میں ایک مسلح دہشت گرد ہلاک

وادی کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں کنٹرول لائن سے متصل اُڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مڈبھیڑ میں ایک مسلح دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دراندازی کی ایک کوشش کے تحت مشتبہ نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو للکارا۔ دہشت گردوں نے تب اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ ...

October 21, 2024 10:08 AM

views 24

این ڈی اے کی اتحادی آل جھارکھنڈ اسٹوڈینٹس یونین نے اسمبلی انتخابات کے لیے آٹھ امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

جھارکھنڈ میں NDA  کی اتحادی، آل جارکھنڈ اسٹوڈینٹس یونین (AJSU) نے اسمبلی انتخابات کے لیے 8 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کی ہے۔پارٹی کے سربراہ سدیش کمار مہتو، Silli حلقے سے چناؤ لڑیں گے جبکہ سینئر رہنما Lamboder Mahto کو Gomia  اسمبلی حلقے سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ رانچی میں پارٹی پارلیمانی بو...

October 21, 2024 10:05 AM

views 26

جموں و کشمیر اسمبلی کے نومنتخبہ اراکین اسمبلی کو آج سرینگر میں حلف دلایا جائے گا

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخبہ MLA's کو آج سری نگر میں حلف دلایا جائے گا۔ عبوری اسپیکر مبارک گُل MLA'sکو عہدے کا حلف دلائیں گے، اِن میں 51، نئے رکن شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب دن میں دو بجے ہوگی۔ ًْبی جے پی کی 29   سالہ Shagun Parihar سب سے کم عمر قانون ساز ممبر ہیں جبکہ چرارے شریف کے ...

October 20, 2024 9:43 PM

views 21

دلّی پولیس نے آج صبح روہنی میں ہوئے دھماکے کے سلسلے میں FIR درج کی ہے

آج صبح قومی راجدھانی کے روہنی علاقے میں مرکزی ریزرو پولیس فورس CRPF کے ایک اسکول کے باہر ہوئے دھماکے کے کیس میں دلّی پولیس نے FIR درج کی ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کیس پرشانت وہار پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ دھماکے کے بارے میں اطلاع ملنے پر دلّی پولیس کی ایک ٹیم جا...

October 20, 2024 9:36 PM

views 32

آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے انٹرمیڈیٹ کی ایک طالبہ کی افسوسناک موت پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے انٹرمیڈیٹ کی ایک طالبہ کی افسوسناک موت پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ Kadapa ضلعے کے Badvel میں ایک نوجوان شخص نے اِس طالبہ کو آگ کے حوالے کردیا، جس کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ ایک ہونہار طالبہ اِس طرح ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔