علاقائی خبریں

October 22, 2024 9:43 PM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے عدالتی مداخلت کی گنجائش اسکوپ کو کم سے کم کرنے کیلئے قانون کا مسودہ تیار کرنے میں قانون میں وضاحت کی اہمیت پر زور دیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے عدالتی مداخلت کی گنجائش اسکوپ کو کم سے کم کرنے کیلئے قانون کا مسودہ تیار کرنے میں قانون میں وضاحت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔گاندھی نگر میں قانون کا مسودہ تیار کرنے سے متعلق ایک ورکشاپ میں گجرات اسمبلی کے قانون ساز ارکان سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ مسودّے میں جتنا زی...

October 22, 2024 9:46 PM

views 31

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے میں تیزی آتی جا رہی ہے

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ اِس مرحلے کیلئے اب تک 57 نامزدگی پرچے داخل کیے جاچکے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے جاری ہونے کے ساتھ آج دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے نامزدگیاں داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں ہونے ہی...

October 22, 2024 9:40 PM

views 31

وقف کے ترمیمی بل 2023 سے متعلق پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے، TMC کے ممبر پارلیمنٹ کلیان بنرجی کو ایک دن کیلئے کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت سے معطل کردیا ہے

وقف کے ترمیمی بل 2023 سے متعلق پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے، TMC کے ممبر پارلیمنٹ کلیان بنرجی کو ایک دن کیلئے کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت سے معطل کردیا ہے۔ یہ فیصلہ آج ایوانِ پارلیمنٹ میں کمیٹی کی میٹنگ کے دوران اُن کے بیجا رویّے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران، جناب بنرجی کی BJP ک...

October 22, 2024 9:37 PM

views 21

امکان ہے کہ شدید سمندری طوفان DANA، جمعرات کی رات کو، اڈیشہ کے ساحل پر پہنچ جائے گا

شدید سمندری طوفان ’دانا‘ خلیج بنگال میں زور پکڑ رہا ہے اور 4 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے اڈیشہ کے ساحل کی سمت بڑھا رہا ہے۔ جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب کو اِس کے اڈیشہ کے ساحل پر پہنچنے کی توقع ہے۔ اس کے پیش نظر اڈیشہ حکومت ہائی الرٹ پر ہے۔ حکومت نے ممکنہ طور پر ایسے علاقوں سے انخلا شروع کر دیا ہ...

October 22, 2024 2:42 PM

views 32

دلی اور این سی آر خطے میں ہوا کے خراب معیار کے پیش نظر گریپ کے دوسرے مرحلے کا نفاذ

دلی اور NCR خطے میں ہوا کے خراب ہوتے معیار کے پیش نظر آج صبح آٹھ بجے سے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP  کے دوسرے مرحلے کو نافذ کردیا گیا ہے۔ نئی دلی کے متصل علاقوں اور NCR میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا۔ ...

October 22, 2024 2:25 PM

views 12

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 2023 کیلئے پانی سے متعلق پانچویں ایوارڈز عطا کئے ہیں۔ اڈیشہ کو بہترین ریاست کا پہلا انعام دیا گیا ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں 2023 کیلئے پانی سے متعلق پانچویں قومی ایوارڈ عطا کئے۔ 9 زمروں میں 38 ایوارڈ دیئے گئے ہیں۔ اِن میں بہترین ریاست، بہترین ضلع، بہترین گاؤں پنچایت، بہترین شہری مقامی ادارہ، بہترین پانی کا استعمال کرنے والی انجمن اور بہترین سول سوسائٹی شامل ہے۔ اِس موقع پر اظہارِ ...

October 22, 2024 2:23 PM

views 12

بھارت نے انسانی ہمدردی کے ناطے فلسطین کیلئے 30 ٹن کی پہلی امدادی کھیپ بھیجی ہے

بھارت نے فلسطین کے عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 30 ٹن دوائیں اور غذائی اشیاء پر مشتمل امداد کی پہلی کھیپ روانہ کی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے اقوام متحدہ کی راحت سے متعلق ایجنسی کے ذریعہ یہ امداد بھیجی گئی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں خارجی امور کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتای...

October 22, 2024 2:19 PM

views 12

بھارت کے موسمیات کے محکمے کا کہنا ہے مشرقی وسطی خلیجِ بنگال میں، جو ہوا کا کم دباؤ بنا ہوا ہے، وہ شدید سمندری طوفان کی شکل اختیار کرنے کے بعد جمعرات کی رات کو اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے

سمندری طوفان Dana مزید شدت اختیار کررہا ہے اور تازہ خبروں کے مطابق یہ اڈیشہ کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اِس طوفان کے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرانے کا اندیشہ ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سمندری طوفان اڈیشہ کے ساحل کے قریب Balasore اور Bhadrak یا کیندرپاڑا میں Bhitarkanik...

October 22, 2024 10:17 AM

views 22

جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی چناؤ اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ اِس مرحلے کے تحت    20 نومبر کو 38 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 30 اکتوبر کو کی جائے گی۔ امیدواروں کے ذریعے نام واپس لینے کی آخ...

October 22, 2024 10:11 AM

views 18

ہوا کے گرتے ہوئے معیار کے پیش نظر دلی اور قومی راجدھانی خطے میں GRAP ایکشن پلان کا دوسرا مرحلہ نافذ کردیا گیا ہے۔

دلی اور NCR خطے میں ہوا کے خراب ہوتے معیار کے پیش نظر آج صبح آٹھ بجے سے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP  کے دوسرے مرحلے کو نافذ کردیا گیا ہے۔ نئی دلی میں متصل علاقوں اور NCR میں ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔