December 8, 2025 2:36 PM
13
ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال سرکار نے ریاست میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے
ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال سرکار نے ریاست میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ مرکزی سرکار نے ساحلی سرکِٹ پہل کے تحت 68 کروڑ روپے دیے تھے، جبکہ پرساد اسکیم کے تحت Belur مٹھ کے فروغ کیلئے 31 کروڑ روپے مہیا...