October 24, 2024 9:36 PM
20
شدید سمندری طوفان ”دانا“ چند گھنٹوں میں اڈیشہ کے ساحل کے قریب پہنچنے والا ہے
مشرقی- وسطی خلیج بنگال پر بنا شدید سمندری طوفان ’دانا‘، اڈیشہ کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے اور اِس کے اب سے کچھ گھنٹوں بعد Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ طوفان کے ٹکرانے کے بعد اِس کے مغرب- جنوب مغرب کی جانب مڑنے کا امکان ہے۔ طوفان کے ٹکرانے کے پانچ سے چھ گھنٹوں کے دوران ہواؤں ک...