October 26, 2024 3:37 PM
17
جھارکھنڈ اسمبلی کے پہلے دور کے اسمبلی چناؤ کیلئے کَل کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن تھا۔
جھارکھنڈ اسمبلی کے پہلے دور کے اسمبلی چناؤ کیلئے کَل کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن تھا۔ پہلے مرحلے میں 13 نومبر کو 43 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 28 اکتوبر کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور امیدوار اِس مہینے کی 30 تاریخ تک نام واپس لے سکتے ہیں۔ جھارکھنڈ میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی۔ دوس...