علاقائی خبریں

October 29, 2024 10:43 AM

views 33

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور مہاراشٹر کے واحد مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہورہا ہے۔

جھارکھنڈ میں، اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا کام آج ختم ہوجائے گا۔ اس مرحلے کے تحت 20 نومبر کو 38 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ اب تک 632 امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 30 اکتوبر کو کی جائے گی۔ امیدوار پہلی نومبر تک نامزدگی پرچے واپس ...

October 29, 2024 10:41 AM

views 52

مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔

مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کَل کی جائے گی۔ امیدوار چار نومبر تک اپنے نامزدگی پرچے واپس لے سکتے ہیں۔ سبھی 288 سیٹوں کے لیے، واحد مرحلے کے تحت 20 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو کی جائے ...

October 28, 2024 9:22 PM

views 30

سکیورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے اخنور سیکٹر میں فوجی قافلے پر ایک حملے کے بعد ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے

جموں وکشمیر میں اخنور سیکٹر میں ایک فوجی گاڑی پر حملے کے بعد ایک دہشت گرد ہلاک کردیا گیا۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد کی لاش ہتھیاروں کے ساتھ دریافت کرلی گئی ہے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دہشت گردوں نے اُس ایمبولینس پر فائرنگ شروع کی جو آج صبح ایک فوجی قافلے میں شامل تھی۔ حمل...

October 28, 2024 9:16 PM

views 28

ہریانہ حکومت نے پرالی جلانے کے واقعات پر قابو پانے کیلئے ”راجیہ وششٹ یوجنا“ اسکیم کو لاگو کردیا ہے

ہریانہ حکومت نے پرالی جلانے کے واقعات پر قابو پانے کیلئے ”راجیہ وششٹ یوجنا“ اسکیم کو لاگو کردیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت پرالی کو صحیح طریقے سے ٹھکانے لگانے کیلئے کسانوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ حکومت نے پنچایتوں کیلئے پرالی جلانے کے واقعات پر مکمل طور پر روک لگانے کا ہدف طے کیا ہے۔ ایک سرکاری ترجما...

October 28, 2024 10:37 AM

views 35

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔ کانگریس، شیو سینا، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور نیشلسٹ کانگریس پارٹی (SP) نے کَل امیدواروں کی اپنی فہرست جاری کی ہے۔ مہاراشٹر میں ایک ناتھ شنڈے کی قیادت والی شیو سینا نے کَل 20 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ مِلن دیورا، Wo...

October 27, 2024 9:30 PM

views 20

جاپان میں پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کے انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ ملک کے پچاسویں ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں 465 سیٹوں میں سے، 289 نشستوں پر ملک گیر پیمانے پر واحد-سیٹ حلقوں سے براہِ راست قانون ساز منتخب کئے جائیں گے

جاپان میں پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کے انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری ہے۔ ملک کے پچاسویں ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں 465 سیٹوں میں سے، 289 نشستوں پر ملک گیر پیمانے پر واحد-سیٹ حلقوں سے براہِ راست قانون ساز منتخب کئے جائیں گے، جبکہ 176 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے والے تناسبی نمائندگی کے نظام کے ذریعے ا...

October 26, 2024 9:39 PM

views 24

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گردی سے متعلق ایکو نظام کو تہس و نہس کرنے کیلئے ایک متحدہ حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گردی سے متعلق ایکو نظام کو تہس و نہس کرنے کیلئے ایک متحدہ حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے آج بڈگام کے Humhama میں BSF کشمیر کے ذیلی تربیتی مرکز میں سرحدی حفاظتی فورس BSF کے نئے ب...

October 26, 2024 9:38 PM

views 29

جھارکھنڈ میں پانچ اضلاع میں سرحدی علاقوں میں ماؤنوازوں کے خلاف ایک مشترکہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا

جھارکھنڈ میں پانچ اضلاع میں سرحدی علاقوں میں ماؤنوازوں کے خلاف ایک مشترکہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ریاست کے ڈائریکٹر جنرل پولیس اجے کمار سنگھ نے کہا کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ تنظیموں پر شکنجہ کسنے کیلئے ریاست کے حساس علاقوں میں سخت تلاشی...

October 26, 2024 9:33 PM

views 30

مرکز نے دھان کی پرالی کو جلانے کے معاملوں میں کمی لانے کیلئے پنجاب، ہریانہ، اترپردیش اور دلّی کی کوششوں کی ستائش کی اور صلاح دی کہ وہ پرالی جلانے کے عمل کو مکمل طور پر ختم کرنے کی مہم کے تئیں مزید کوششیں کریں

مرکز نے دھان کی پرالی کو جلانے کے معاملوں میں کمی لانے کیلئے پنجاب، ہریانہ، اترپردیش اور دلّی کی کوششوں کی ستائش کی اور صلاح دی کہ وہ پرالی جلانے کے عمل کو مکمل طور پر ختم کرنے کی مہم کے تئیں مزید کوششیں کریں۔ پرالی کے بندوبست کے معاملات سے نمٹنے کیلئے زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان اور ماحولیات ک...

October 26, 2024 9:32 PM

views 21

اڈیشہ میں شدید سمندری طوفان ’دانا‘ سے ساحلی اضلاع بھدرک، کیندر پاڑہ، بالاسور، میور بھنج اور جگت سنگھ پور میں زرعی اراضی اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

اڈیشہ میں شدید سمندری طوفان ’دانا‘ سے ساحلی اضلاع بھدرک، کیندر پاڑہ، بالاسور، میور بھنج اور جگت سنگھ پور میں زرعی اراضی اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دانا کے زیر اثر ہزاروں ہیکٹیئرز زرعی اراضی زیر آب ہے اور ایک اعشاریہ سات-پانچ لاکھ ہیکٹیئرز کھڑی فصل شدید طور پر متاثر ہوئی ہے۔ فصلوں کو ہوئے نقصا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔