علاقائی خبریں

November 2, 2024 3:11 PM

views 35

جموں وکشمیر میں اننت ناگ ضلع کے جنگلاتی علاقے میں آج ایک تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

جموں وکشمیر میں اننت ناگ ضلع کے Shangus کے  Larnoo جنگلاتی علاقے میں آج ایک تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ان دہشت گردوں کی ابھی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ دوسری طرف سری نگر کے علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ جاری ہے۔

November 2, 2024 2:52 PM

views 22

 دنیا بھر میں گجراتی برادری آج اپنا نیا سال منا رہی ہے۔

 دنیا بھر میں گجراتی برادری آج اپنا نیا سال منا رہی ہے۔ گجرات میں ہندو کیلنڈر وکرم سموَت کے کارتک مہینے کے پہلے دن نیا سال منایا جاتا ہے۔ گجراتی نئے سال کو Bestu Varsh کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گجراتی نئے سال کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے اور ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہ...

November 1, 2024 9:27 PM

views 10

آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے اپنے چھ بڑے وعدوں کے حصے کے طور پر آج سریکاکولم میں Ichapuram منڈل کے Edupuram میں Deepam 2.0 اسکیم کا آغاز کیا

آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے اپنے چھ بڑے وعدوں کے حصے کے طور پر آج سریکاکولم میں Ichapuram منڈل کے Edupuram میں Deepam 2.0 اسکیم کا آغاز کیا۔ یہ پروگرام اہل کنبوں کو مفت میں گیس سلینڈر فراہم کرتا ہے تاکہ اُن کی زندگی کو بہتر کیا جاسکے۔Deepam 2.0 کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ...

November 1, 2024 3:03 PM

views 24

دِلی میں آگ بجھانے والے محکمے کو اِس سال دیوالی کے موقع پر غیرمعمولی تعداد میں ایمرجنسی کال موصول ہوئی

دِلی میں آگ بجھانے والے محکمے کو اِس سال دیوالی کے موقع پر غیرمعمولی تعداد میں ایمرجنسی کال موصول ہوئی، جو کہ گزشتہ دس سال کے دوران سب سے زیادہ ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے دِلی فائر سروسز کے ڈائریکٹر اتل گرگ نے کہا کہ شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے تک صرف 12 گھنٹے کے دوران 300 سے زیادہ کال موصو...

November 1, 2024 2:48 PM

views 20

آج جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے نامزدگی واپس لینے کا آخری دن

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن ہے۔ اِس مرحلے کیلئے 634 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں۔ دوسرے مرحلے کے تحت 20 نومبر کو 38 حلقوں میں پولنگ ہوگی، جبکہ پہلے مرحلے کے تحت 13 نومبر کو 43 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ امیدواروں کے کاغذ...

November 1, 2024 9:35 AM

views 21

مدھیہ پردیش ریاست آج اپنا 69واں یوم تاسیس منارہی ہے

مدھیہ پردیش ریاست آج اپنا 69واں یوم تاسیس منارہی ہے۔ اِس موقع پر مختلف ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کیاگیا ہے۔ مدھیہ پردیش ریاست یکم نومبر 1956 کو قائم کی گئی تھی۔ مدھیہ پردیش کے 69 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پوری ریاست میں ثقافتی تقریبات اور مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا اور یہ سلسلہ چار دن تک جاری ...

November 1, 2024 9:34 AM

views 19

کیرالہ آج اپنا 69 واں یوم تاسیس منارہا ہے

کیرالہ آج اپنا 69 واں یوم تاسیس منارہا ہے جسے کیرالہ پیراوی دن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کیرالہ ریاست سابق صوبوں مالا بار، کوچنگ اور Thiruvithancoor کو ضم کرکے پہلی نومبر 1956 کو تشکیل دی گئی تھی۔ پوری دنیا میں کیرالہ کے لوگ کیرالہ پیراوی ڈے انتہائی جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں، روایتی لباس پہنتے ...

November 1, 2024 9:28 AM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں کچرے اور فاضل مادّے سے توانائی تیار کرنے کے گجرات کے   سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج احمد آباد میں Pirana میں کچرے پھینکنے کے مقام پر گجرات کے سب سے بڑے  بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پلانٹ 375 کروڑ روپے مالیت کے ساتھ پی پی پی ماڈل پر قائم کیا گیا ہے۔ اِس پلانٹ میں ایک ہزار میٹرک ٹن ٹھوس کچرے سے یومیہ 15 میگاواٹ بجلی تیار کرنے کی صلاحیت ...

October 31, 2024 9:38 PM

views 30

مردِ آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر آج ہریانہ کے مختلف مقامات پر ’Run for Unity‘ کا انعقاد کیا گیا

مردِ آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر آج ہریانہ کے مختلف مقامات پر ’Run for Unity‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اِس موقع پر وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے کروکشیتر کے درونا اچاریہ اسٹیڈیم میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کیے اور ریاستی سطح کی یکجہتی دوڑ کا آغاز کیا۔ وزیر اعلیٰ نے ...

October 31, 2024 9:35 PM

views 21

لداخ نے آج اپنا چھٹا یومِ تاسیس منایا۔ اس موقع پر کارگل کے سید مہدی میموریل ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

لداخ نے آج اپنا چھٹا یومِ تاسیس منایا۔ اس موقع پر کارگل کے سید مہدی میموریل ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اِس دوران مختلف اسکولوں اور کالجوں کے طلبا نے مقامی فنکاروں کے ساتھ موسیقی پر روایتی رقص کیا۔ اِس کے ذریعے کارگل کے گونا گوں ورثے کا مظاہرہ کیا گیا۔ اِس موقع پر مختلف محکموں نے معلوماتی اسٹال...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔