November 3, 2024 9:15 PM
22
دلّی NCR میں ہوا کا معیار مسلسل ابتر ہو رہا ہے۔ بعض مقامات پر اے کیو آئی 400 کو پار کرگیا ہے اور یہ شدید زمرے میں چلا گیا ہے
دلّی NCR میں ہوا کا معیار مسلسل ابتر ہو رہا ہے۔ آج شام سات بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ 381 پر چلا گیا۔ خطے میں ہوا کا معیار اب بھی بہت خراب زمرے میں ہے۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے اعداد وشمار کے مطابق شہر کے بعض حصوں میں AQI شدید سطح تک پہنچ گیا ہے اور 400 کو پار کر گیا ہے۔ آنند وہار م...