November 4, 2024 2:55 PM
18
اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلعے میں ایک بس کے کھائی میں گر جانے سے کم از کم 36 افراد کی موت ہوگئی
اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلعے میں آج صبح ایک بس کے گہری کھائی میں گر جانے سے 36 مسافروں کی موت ہوگئی، جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جائے حادثہ پر بچاؤ اور امدادی کارروائی زوروشور سے جاری ہے۔ یہ بس Gaulikhal علاقے سے رام نگر جارہی تھی اور اِس میں 51 مسافر سوار تھے۔SDRF، NDRF، پولیس اور مقامی حکام امدادی کار...