علاقائی خبریں

November 5, 2024 10:05 AM

views 27

دلی NCR میں ہوا کا معیار نہایت خراب زمرے میں برقرار ہے

دلی NCR میں ہوا کا معیار نہایت خراب زمرے میں برقرار ہے۔ آلودگی پر قابو پانے کے مرکزی بورڈ CPCB کے مطابق دلی میں ہوا کے معیار کا اشاریہ آج صبح سات بجے 385 ریکارڈ کیا گیا۔ بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ دلی NCR میں اگلے دو سے تین دن میں رات اور صبح کے وقت کے دوران دھواں اور ہلکی دھند چ...

November 5, 2024 10:04 AM

views 20

ریاست بھر میں دھان کی خریداری کیلئے سبھی ضروری اقدامات کریں: ریونتھ ریڈی

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ A Revanth Reddy نے متعلقہ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ ریاست بھر میں دھان کی خریداری کیلئے سبھی ضروری اقدامات کریں۔ وزیراعلیٰ نے انہیں یہ بھی ہدایت دی ہے کہ وہ دھان کی خریداری میں تیزی لائیں۔ وزیراعلیٰ نے یہ مشورہ بھی دیا ہے کہ خصوصی افسروں کو دھان کی خریداری کے مراکز کا دورہ کرنا چ...

November 5, 2024 10:01 AM

views 20

جھارکھنڈ میں حکمراں پارٹی اور اپوزیشن پارٹیاں ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات عائد کر رہی ہیں

جھارکھنڈ میں حکمراں پارٹی اور اپوزیشن پارٹیاں لوگوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر الزامات اور جوابی الزامات عائد کر رہی ہیں۔ BJP جھارکھنڈ انتخابات کے ساتھی انچارج اور آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے مبینہ طور پر الزام عائدکیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہیمنت سورین ووٹ بینک کے لیے بنگلہ دیشی دراند...

November 5, 2024 10:00 AM

views 28

ممبئی پولیس کے کمشنر   Vivek Phansalkar کو، مہاراشٹر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دیا گیا ہے

ریاستی سرکار کی جانب سے ممبئی پولیس کے کمشنر   Vivek Phansalkar کو، مہاراشٹر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ موجودہ ڈی جی پی رشمی شکلا کا تبادلہ کیے جانے کے الیکشن کمیشن کے احکامات کے بعد یہ قدم اٹھایاگیاہے۔ 20 نومبر کے اسمبلی چناؤ سے قبل، الیکشن کمیشن نے ریاستی سرکار کو محترمہ شکلا...

November 5, 2024 9:59 AM

views 26

اسمبلی حلقے کے خاکے کی سیریز کے تحت آج ہم مہاراشٹر میں Worli اسمبلی حلقے کا جائزہ لیں گے

اسمبلی حلقے کے خاکے کی سیریز کے تحت آج ہم مہاراشٹر میں Worli اسمبلی حلقے کا جائزہ لیں گے۔ ممبئی شہر میں Worli  حلقہ شیو سینا کا مضبوط گڑھ مانا جاتا ہے۔ ریاست میں ایک نئی اسمبلی منتخب کرنے کے لیے واحد مرحلے کے تحت 20 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ Worli میں آئندہ اسمبلی چناؤ میں سہ رخی مقابلے کا قوی امکان ہے۔ ...

November 5, 2024 9:58 AM

views 17

مہاراشٹر میں دو ہزار 938 امیدواروں کی جانب سے نامزدگی پرچے واپس لیے جانے کے بعد اب اسمبلی چناؤ کیلئے چار ہزار 140 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں

مہاراشٹر میں دو ہزار 938 امیدواروں کی جانب سے نامزدگی پرچے واپس لیے جانے کے بعد اب اسمبلی چناؤ کیلئے چار ہزار 140 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں۔ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کی 288 نشستوں کیلئے سات ہزار اور 78 امیدواروں کی نامزدگیاں درست پائی گئی ہیں۔ مہایوتی اتحاد کے بہت سے باغی امیدواروں نیز گوپال شیٹی ...

November 4, 2024 9:37 PM

views 16

پوچوری ناگا قبائل کی آبادی والے Meluri کو باضابطہ طور پر ناگالینڈ کا 17واں ضلع بنایا گیا ہے

پوچوری ناگا قبائل کی آبادی والے Meluri کو باضابطہ طور پر ناگالینڈ کا 17واں ضلع بنایا گیا ہے۔ ریاستی سرکار نے Meluri سب ڈویژن کو، جو کہ اِس وقت Phek ضلعے کا حصہ ہے، ایک مکمل ضلعے کی حیثیت دے دی ہے، جو فوری طور پر لاگو ہوگی۔ 2 نومبر کو چیف سکریٹری ڈاکٹر جے عالم کے ذریعے جاری ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں ک...

November 4, 2024 9:33 PM

views 16

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کل کیلئے کیرالہ کے مختلف حصوں، ماہے، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کل کیلئے کیرالہ کے مختلف حصوں، ماہے، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تری پورہ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل انڈمان و نکوبار جزائر میں تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل مشرقی اترپردیش، بہ...

November 4, 2024 9:31 PM

views 10

مدھیہ پردیش سرکار نے حال ہی میں Umaria ضلعے کے Bandhavgarh ٹائیگر ریزور علاقے میں 10 جنگلی ہاتھیوں کی موت کے بعد، فیلڈ ڈائریکٹر اور ACF کو معطل کردیا ہے۔

مدھیہ پردیش سرکار نے حال ہی میں Umaria ضلعے کے Bandhavgarh ٹائیگر ریزور علاقے میں 10 جنگلی ہاتھیوں کی موت کے بعد، فیلڈ ڈائریکٹر اور ACF کو معطل کردیا ہے۔ Bandhavgarh ٹائیگر ریزور میں جنگلی ہاتھیوں کے ایک گروپ میں سے دس ہاتھی گذشتہ چند دنوں میں یکے بعد دیگرے مشتبہ طور پر فوت ہوگئے تھے۔ ریاست کے جنگلا...

November 4, 2024 3:06 PM

views 27

بی جے پی کی کرناٹک شاخ نے وجے پورہ ضلعے میں کسانوں کو وقف کی زمین خالی کرنے سے متعلق نوٹس جاری کئے جانے کے معاملے پر آج پوری ریاست میں احتجاج کیا

بی جے پی کی کرناٹک شاخ نے وجے پورہ ضلعے میں کسانوں کو وقف کی زمین خالی کرنے سے متعلق نوٹس جاری کئے جانے کے معاملے پر آج پوری ریاست میں احتجاج کیا۔ ہبلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ اور ممبرپارلیمنٹ Basavaraj Bommai نے زمین خالی کرنے کے نوٹس واپس لئے جانے کے وزیراعلیٰ سدّارمیّا کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔