November 7, 2024 2:20 PM
33
جموں و کشمیر اسمبلی آج اُس وقت پورے دن کیلئے ملتوی کردی گئی، جب اپوزیشن کے ممبران نے اُس قرارداد کے منظور ہونے پر شور شرابہ کیا،
جموں و کشمیر اسمبلی آج اُس وقت پورے دن کیلئے ملتوی کردی گئی، جب اپوزیشن کے ممبران نے اُس قرارداد کے منظور ہونے پر شور شرابہ کیا، جس میں مرکز کے زیر انتظام علاقے کے خصوصی درجے اور قانونی ضمانتوں کو بحال کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ اِس قرارداد کو نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے لیڈر سریندر کمار چودھ...