November 10, 2024 11:03 AM
41
جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم عروج پر ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیراعظم نریندرمودی آج ریاست میں دو ریلیوں سے خطاب اور ایک روڈ شو کریں گے۔
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم عروج پر ہے۔ NDA اور آئی این ڈی آئی اے بلاک، دونوں کی سرکردہ شخصیات ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہی ہیں۔ BJP کے سینئر لیڈر اور وزیراعظم نریندرمودی آج جھارکھنڈ میں دو ریلیوں سے خطاب کریں گے اور ایک روڈشو کریں گے۔ وزیراعظم...