علاقائی خبریں

December 10, 2025 9:57 AM

views 11

آج راجستھان کے شہر جے پور میں، پرواسی راجستھانی دیوس منایا جائے گا، جس میں ملک اور بیرونِ ملک کے، غیر رہائشی راجستھانی افراد یکجا ہوں گے۔

آج راجستھان کے شہر جے پور میں، پرواسی راجستھانی دیوس منایا جائے گا، جس میں ملک اور بیرونِ ملک کے، غیر رہائشی راجستھانی افراد یکجا ہوں گے۔ اِس شاندار تقریب میں 8 ہزار 700 سے زیادہ شرکاء نے اندراج کرایا ہے۔ اِس پروگرام میں ایک لاکھ کروڑ روپے مالیت کی سرمایہ کاری کی تجویزوں کا آغاز ہوگا۔ اِس کے علاوہ پ...

December 10, 2025 9:52 AM

views 14

ناگالینڈ کا مشہور، تہواروں کا تہوار 26 واں Hornbill فیسٹیول آج اپنی ایک شاندار تقریب کے ساتھ ختم ہو جائے گا۔

ناگالینڈ کا مشہور، تہواروں کا تہوار 26 واں Hornbill فیسٹیول آج اپنی ایک شاندار تقریب کے ساتھ ختم ہو جائے گا۔ یہ شاندار تقریب سہ پہر 5 بجے شروع ہوگی۔ یہ فیسٹیول 10 روز کی ایک ثقافتی تقریب کے طور پر منایا گیا، جس میں عالمی سطح پر شرکت کی گئی۔×

December 10, 2025 9:51 AM

views 15

تلنگانہ میں، 3 ہزار ڈرونز نے Rising Global Summit کے دوران، فضا میں دنیا کے طویل ترین جملے کی تشکیل کی۔

تلنگانہ میں، 3 ہزار ڈرونز نے Rising Global Summit کے دوران، فضا میں دنیا کے طویل ترین جملے کی تشکیل کی۔ کَل بھارت فیوچر سِٹی میں 2 روزہ تلنگانہ  Rising Global Summit کے اختتامی جلسے میں یہ نیا گینیس عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔ ڈرونز نے فضا میں یہ جملہ تشکیل دیا۔  Telangana is Rising. Cum Join the Ris...

December 10, 2025 9:47 AM

views 13

بھارتی موسمیات محکمے نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، مہاراشٹر، شمالی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں اگلے دو دن تک موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اوڈیشہ، مہاراشٹر، شمالی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور تلنگانہ میں اگلے دو دن تک موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، اوڈیشہ، مشرقی اترپردیش، آسام اور منی پور میں صبح کے اوقات میں گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ...

December 10, 2025 9:42 AM

views 13

گوا پولیس نے، Birch by Romeo Lane  نائٹ کلب کے 4 مالکوں میں سے ایک، اجے گپتا کو حراست میں لیا ہے۔

گوا پولیس نے، Birch by Romeo Lane  نائٹ کلب کے 4 مالکوں میں سے ایک، اجے گپتا کو حراست میں لیا ہے۔ اِس کلب میں ہفتے کے روز ایک بھیانک آگ حادثے میں 25 افراد کی جانیں چلی گئی تھیں۔ ریاستی پولیس نے گپتا اور ایک دیگر مالک سریندر کمار کھوسلا کے خلاف ایک لُک آؤٹ سرکولر LOC جاری کیا تھا۔ حراست کے بارے میں ج...

December 9, 2025 9:45 PM

views 14

سپریم کورٹ نے آج مغربی بنگال اور دوسری ریاستوں میں ایس آئی آر 2.0 میں شامل BLOs اور دوسرے اہلکاروں کو دھمکی دیئے جانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ اِس طرح کے معاملوں سے اُسے آگاہ کرے

سپریم کورٹ نے آج مغربی بنگال اور دوسری ریاستوں میں ایس آئی آر 2.0 میں شامل BLOs اور دوسرے اہلکاروں کو دھمکی دیئے جانے کے معاملے کا سخت نوٹس لیا ہے اور الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ وہ اِس طرح کے معاملوں سے اُسے آگاہ کرے۔ چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymaliya Bagchi پر مشتمل ایک بینچ نے الیکشن کمیشن...

December 9, 2025 2:32 PM

views 16

مرکزی سرکار نے تریپورہ میں سڑکوں کے 25 پروجیکٹوں کیلئے تقریباً 69 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے

مرکزی سرکار نے تریپورہ میں سڑکوں کے 25 پروجیکٹوں کیلئے تقریباً 69 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ یہ پروجیکٹ ریاست کے خصوصی توجہ کے 30 قبائیلی گروپ (PVTG) کیلئے کنکٹی وِٹی میں اضافہ کریں گے۔ دیہی ترقی کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ پروجیکٹ ”پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان“ کے حصے روڈ کنکٹی وِٹی ک...

December 9, 2025 9:46 AM

views 10

کیرالہ میں، مقامی اداروں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے

کیرالہ میں، مقامی اداروں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔× ایک رپورٹ۔                                  V/C - M SMITHY - 40 secs کیرالہ کے سات جنوبی اضلاع میں مقامی اداروں کے انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل آج صبح شروع ہوا۔ تینوں بڑے سیاسی محاذ...

December 9, 2025 9:45 AM

views 11

اس سال کے موضوع Tamil Karkalam کے حصے کے طور پر کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کے مندوبین نے تمل زبان سکھائی اور وارانسی سے بنگالی ٹولہ انٹر کالج کے طلباء کے ساتھ بات چیت کی

اس سال کے موضوع Tamil Karkalam کے حصے کے طور پر کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کے مندوبین نے تمل زبان سکھائی اور وارانسی سے بنگالی ٹولہ انٹر کالج کے طلباء کے ساتھ بات چیت کی، جس سے تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان زبان وثقافت کا رشتہ مضبوط ہوا۔ شام میں مہمانوں کیلئے نمو گھاٹ پر ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا...

December 9, 2025 9:41 AM

views 13

گوا نائٹ کلب آتش زدگی سانحہ کے معاملے میں عدالتی جانچ کے دوران مقامی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی بڑی کوتاہیوں کا انکشاف ہوا ہے

گوا نائٹ کلب آتش زدگی سانحہ کے معاملے میں عدالتی جانچ کے دوران مقامی انتظامیہ کی جانب سے کی گئی بڑی کوتاہیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اس دوران پولیس نے کلیدی ملزم کو پکڑنے کی کارروائی شروع کردی ہے، جو بیرون ملک فرار ہوگیا ہے۔ جانچ کے دوران پایا گیا کہ مقامی سرپنچ نے کلب کیلئے تجارتی لائسنس سمیت کئی اجازت ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔