علاقائی خبریں

November 13, 2024 9:54 PM

views 40

بھارت کے عالمی تجارتی میلے IITF کے 43 ویں ایڈیشن کا کل سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آغاز ہوگا۔

بھارت کے عالمی تجارتی میلے IITF کے 43 ویں ایڈیشن کا کل سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آغاز ہوگا۔    اس سال اس میلے کا موضوع ہے ’’2047 میں وِکسِت بھارت‘‘۔ اس سال توجہ کا مرکز ریاست جھارکھنڈ ہے، جبکہ بہار اور اُترپردیش ساجھیدار ریاستیں ہیں۔

November 13, 2024 9:45 PM

views 29

10 ریاستوں کے 31 اسمبلی حلقوں اور کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخابات کے لیے بھی آج ووٹنگ ہوئی۔

10 ریاستوں کے 31 اسمبلی حلقوں اور کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے کے ضمنی انتخابات کے لیے بھی آج ووٹنگ ہوئی۔ اِن میں راجستھان کے 7 اسمبلی حلقے، مغربی بنگال کے 6، آسام کے 5، بہار کے 4، کرناٹک کے 3 اور مدھیہ پردیش کے 2 اسمبلی حلقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کیرالہ، چھتیس گڑھ، گجرات اور میگھالیہ کے ایک ایک ...

November 13, 2024 2:00 PM

views 15

وزیراعظم نریندرمودی نے بہار کے دربھنگہ میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں 12 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ علاقے میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے ایک اہم اقدام کے طور پر وزیراعظم مودی نے ایمس دربھنگہ کا سنگ بنیاد رکھا جس کی لاگت ایک ہزار 260...

November 13, 2024 1:54 PM

views 21

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم اپنے شباب پر پہنچ گئی ہے۔ سیاسی لیڈر ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے پوری کوشش کررہے ہیں

مہاراشٹر میں انتخابی مہم میں شدت آگئی ہے اور سیاسی پارٹیوں کے رہنما ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے ریاست کے مختلف حصوں میں چناؤ مہم چلارہے ہیں۔ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کی 288 سیٹوں اور ناندیڑ لوک سبھا سیٹ کیلئے ضمنی انتخاب 20 نومبر کو ہوگا۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ مرکزی وزیر اور BJP کے سی...

November 12, 2024 2:31 PM

views 27

بہار میں کَل چار اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ کرائی جائے گی

بہار میں کَل چار اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ کرائی جائے گی۔ اِن میں امام گنج، بیلا گنج، Tarari اور رام گڑھ حلقے شامل ہیں۔ پانچ خواتین سمیت 38 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں۔ ضمنی چناؤ میں 12 لاکھ سے زیادہ ووٹر اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کرسکیں گے۔ اِس کے تحت گیا، بھوج پور اور Kaimur ضل...

November 12, 2024 2:27 PM

views 24

جھارکھنڈ میں کَل اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 43 حلقوں میں پولنگ ہوگی

جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اِس مرحلے کے تحت کَل 43 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پولنگ عملے کو اُن کے متعلقہ علاقوں میں بھیجا جارہا ہے۔ ریاست کے 225 حساس بوتھوں پر پولنگ اہلکار پہلے ہی پہنچ چکے ہیں۔ اِن پولنگ اہلکاروں اور چناؤ سے متعلق سازوسامان کو پہ...

November 11, 2024 9:38 PM

views 13

منی پور کے Jiribam ضلعے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 10 مسلح ملی ٹینٹ مارے گئے ہیں

منی پور میں آج Jiribam ضلع میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 10 مسلح ملیٹنٹ ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق Jiribam ضلع کے Jakuradhor اور Borebekra پولیس اسٹیشن میں قائم CRPF کی ایک پوسٹ پر آج تیسرے پہر مسلح ملیٹنٹوں کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے سخت جوابی کارروائی کی اور شدید جھڑپ میں مل...

November 11, 2024 9:16 PM

views 18

سپریم کورٹ نے دلّی پولیس کمشنر سے کہا ہے کہ وہ پٹاخوں پر پابندی کے موثر نفاذ کیلئے ایک خصوصی سیل تشکیل دیں۔ عدالتِ عالیہ نے کہا کہ کوئی بھی مذہب آلودگی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صحت کا حق، شہریوں کا بنیادی حق ہے اور کوئی بھی مذہب آلودگی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ جسٹس ابھے ایس Oka اور جسٹس Augustine George Masih پر مشتمل دو ججوں کی بینچ نے آج کہا کہ آلودگی سے پاک ماحول میں رہنے کا ہر شہری کا حق بھارتی آئین کی دفعہ 21 کے تحت تحفظ فراہم کرتا ہے۔ عدالت ...

November 11, 2024 9:08 PM

views 36

جموں وکشمیر میں فوج نے بھرتی کی مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ٹیریٹوریل آرمی میں شرکت کرنے کیلئے کشمیر خطے کے تمام اضلاع سے نوجوانوں کیلئے مواقع فراہم کرنا ہے

جموں وکشمیر میں فوج نے بھرتی کی مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ٹیریٹوریل آرمی میں شرکت کرنے کیلئے کشمیر خطے کے تمام اضلاع سے نوجوانوں کیلئے مواقع فراہم کرنا ہے۔ بھرتی کی یہ مہم اِس مہینے کی 8 تاریخ کو بارہمولہ، کپواڑہ اور سرینگر ضلعوں سے شروع کی گئی تھی۔ بھرتی کا یہ عمل جموں خطے میں تمام ضلعوں سے خوا...

November 11, 2024 1:54 PM

views 10

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کے آج آخری روز سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنما زور شور سے چناؤ مہم میں مصروف ہیں

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کے آج آخری روز سبھی سیاسی پارٹیوں کے رہنما زور شور سے چناؤ مہم میں مصروف ہیں۔ جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے دور کے لیے چناؤ مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔ پہلے مرحلے میں بدھ کو 43 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔