علاقائی خبریں

November 14, 2024 9:33 PM

views 29

اترپردیش پبلک سروس کمیشن نے PCS کا Preliminary امتحان ایک ہی شفٹ میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے

اترپردیش پبلک سروس کمیشن نے PCS کا Preliminary امتحان ایک ہی شفٹ میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں طلبا کی مانگ کا نوٹس لیتے ہوئے کمیشن سے کہا ہے کہ وہ PCS Preliminary امتحان 2024 ایک ہی دن میں کرانے کیلئے طلبا کے ساتھ بات چیت اور اُن سے تال میل کرکے ...

November 14, 2024 9:24 PM

views 20

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن – CAQM نے دلّی-قومی راجدھانی خطّے-NCR میں ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے مقصد سے، مرحلہ ایک اور مرحلہ دو کے تحت سبھی اقدامات کے ساتھ ساتھ کل صبح آٹھ بجے سے GRAP کا تیسرا مرحلہ بھی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن - CAQM نے دلّی-قومی راجدھانی خطّے-NCR میں ہوا کے معیار کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے مقصد سے، مرحلہ ایک اور مرحلہ دو کے تحت سبھی اقدامات کے ساتھ ساتھ کل صبح آٹھ بجے سے GRAP کا تیسرا مرحلہ بھی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دلّی-NCR میں ہوا کے خراب ہوتے معیار کے پیش ...

November 14, 2024 4:16 PM

views 35

جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں چناؤ مہم زور و شور سے جاری ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے اعلیٰ رہنما کئی کئی ریلیاں اور روڈ شور کررہے ہیں۔

جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے مکمل ہوجانے کے بعد دوسرے مرحلے کی چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے۔ دوسرے مرحلے کے انتخابات اس مہینے کی 20 تاریخ کو ہوں گے۔ NDA اور I.N.D.I.A بلاک دونوں کے لیڈروں کے آج کئی عوامی جلسوں سے خطاب کرنے کا پروگرام ہے۔ BJP کے سینئر لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ نے آج گ...

November 14, 2024 4:02 PM

views 29

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم زور و شور سے جاری ہے۔

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم زور و شور سے جاری ہے۔ وزیراعظم اور BJP کے سینئر رہنما نریندر مودی آج ریاست میں تین ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ دوسری طرف لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی آج نندُربار اور ناندیڑ میں چناؤ مہم میں حصہ لیں گے۔ NCP-SP کے سربراہ شردپوار پون...

November 14, 2024 9:49 AM

views 19

جموں و کشمیر میں دس روزہ سالانہ جھیری میلہ  آج سے شروع

جموں و کشمیر میں دس روزہ سالانہ جھیری میلہ، جو جموں شہر کے مضافات میں واقع جھیری گاؤں میں منایا جاتاہے،   آج سے شروع ہورہا ہے۔ یہ میلہ سولہویں صدی کے ڈوگرہ ہیرو، انقلابی اور ایماندار کسان بابا جیتو کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جو کہ ایک برہمن اور ماتا ویشنو دیوی کے عظیم عقیدت مند تھے۔ انہوں نے نا ...

November 14, 2024 9:38 AM

views 16

بھارت کا 43 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں آج شروع ہورہا ہے

بھارت کا 43 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ IITF آج  نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ تجارت وصنعت کے وزیر پیوش گوئل 14 روزہ میلے کا افتتاح کریں گے۔ اس سال کے تجارتی میلے کا موضوع ہے ”2047 میں وکست بھارت“۔  اس سال توجہ مرکوز کی جانے والی ریاست جھارکھنڈ ہے، جبکہ بہار اور اترپردیش شراکت دار ریاستیں ...

November 13, 2024 10:20 PM

views 18

جھارکھنڈ میں، اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ پُر امن طور پر مکمل ہو گئی۔

جھارکھنڈ میں، اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ پُر امن طور پر مکمل ہو گئی۔ آخری خبریں ملنے تک تقریباً 66 فیصد ووٹروں نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ سب سے زیادہ، 77 فیصد سے زیادہ ووٹنگ Kharsawan     میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس مرحلے میں 15 اضلاع کے 43 حلقوں میں ووٹنگ ہوئی ہے۔ پولنگ 5 بجے...

November 13, 2024 10:14 PM

views 12

ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے آج چھ چیف پارلیمانی سیکریٹریوں (CPSs) کی تقرریوں کو منسوخ کر دیا ہے

                ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے آج چھ چیف پارلیمانی سیکریٹریوں (CPSs) کی تقرریوں کو منسوخ کر دیا ہے۔ جس قانون کے تحت تقرریاں کی گئی تھی اُسے بھی بے اثر قرار دیا ہے۔                 جسٹس وویک ٹھاکر اور بی سی نیگی پر مشتمل ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بینچ نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ اِن (CPSs) کو فرا...

November 13, 2024 10:08 PM

views 20

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے جبکہ مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی پولنگ کےلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔

                جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے جبکہ مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی پولنگ کےلئے انتخابی مہم تیز ہوگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے چوٹی کے رہنما اپنے امیدواروں کےلئے حمایت حاصل کرنے میں کوئی کثر باقی نہیں رکھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور سینئر بی جے پی رہنما نریندر مودی نے جھارکھنڈ ک...

November 13, 2024 9:57 PM

views 32

جموں و کشمیر میں آج سہ پہر جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے میں Sudhsuna Behibagh علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک جھڑپ

جموں و کشمیر میں آج سہ پہر جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے میں Sudhsuna Behibagh علاقے میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی ایک سینئر پولیس اہلکار نے آکاشوانی کو بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاعات ملنے کے بعد محاصرہ کر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔