علاقائی خبریں

November 17, 2024 3:03 PM

views 19

ٹماٹر کی بہتر سپلائی کے تناظر میں پچھلے ایک مہینے میں اِس کی قیمتیں بائیس فیصد سے زیادہ نیچے آگئی ہیں۔

ٹماٹر کی بہتر سپلائی کے تناظر میں پچھلے ایک مہینے میں اِس کی قیمتیں 22 فیصد سے زیادہ نیچے آگئی ہیں۔ اِس مہینے کی 14 تاریخ کو ٹماٹر کی اوسط خردہ قیمت کم ہوکر 52 روپے 35 پیسے فی کلوگرام ہوگئی، جبکہ 14 اکتوبر کو یہ 67 روپے 50 پیسے فی کلوگرام کی سطح پر تھی۔ اِس طرح ٹماٹر کی قیمت 22 اعشاریہ چار فیصد کم ہ...

November 17, 2024 2:59 PM

views 26

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم زور شور سے جاری ہے اور یہ کَل ختم ہوجائے گی۔

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی چناؤ مہم زور شور سے جاری ہے اور یہ کَل ختم ہوجائے گی۔ مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے انتخابات کے تحت بدھ کے روز ووٹ ڈالے جائیں گے۔ مجموعی طور پر چار ہزار 136 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ اِن میں سے 363 خاتون امیدوار ہیں۔ اِدھر جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات ک...

November 16, 2024 9:22 PM

views 24

مغربی بنگال میں سرکاری اسکیم سے متعلق سائبر دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں اب تک 13 افراد کو گرفتار کیا گیا

مغربی بنگال میں سرکاری اسکیم سے متعلق سائبر دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں اب تک 13 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 120 معاملے درج کیے جا چکے ہیں اور دھوکہ دہی کے ان معاملوں سے ایک ہزار 911 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ پولیس اس اسکیم کی چھان بین کر رہی ہے، جسے Tarun er Swapno کا نام دیا گیا ہے اور ...

November 16, 2024 9:21 PM

views 29

پنچایت اور شہری بلدتیاتی اداروں کے چناؤ جلد ہی منعقد کیے جائیں گے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج کہا کہ پنچایت اور شہری بلدتیاتی اداروں کے چناؤ جلد ہی منعقد کیے جائیں گے۔ جناب سنہا نے زرعی شعبے کی تبدیلی کے سلسلے میں حکومت کے عزم کا بھی ذکر کیا۔ لیفٹننٹ گورنر نے آج Jhiri میلے کا بھی دورہ کیا اور جموں شہر کے مضافات میں جھِری گاؤں میں Baba Jitto کی س...

November 16, 2024 9:20 PM

views 23

لداخ میں لوگوں نے حاجی خواجہ عبدالحمید تنویر کو آج الوداع کہا

لداخ میں لوگوں نے اپنی انتہائی باوقار ادبی شخصیات میں سے ایک حاجی خواجہ عبدالحمید تنویر کو آج الوداع کہا۔ آج صبح سری نگر میں 84 برس کی عمر میں اُن کا انتقال ہو گیا تھا۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ ایک دانشور، شاعر، مؤرخ اور ماہر تعلیم حاجی تنویر ایک ایسی پائیدار وراثت اپنے پیچھے چھوڑ گئے ہیں، جس ن...

November 16, 2024 9:19 PM

views 31

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار انتہائی خراب کے زمرے میں آگیا

دلّی NCR خطّے میں ہوا کا معیار کم ہو کر انتہائی خطرناک کے زمرے میں آ گیا ہے اور آج رات 8 بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI چار سو تینتیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آلودگی کے کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ CPCB کے مطابق دلّی کے شادی پور میں  AQI چار سو چھیاسٹھ، آنند وہار میں 450، پنجابی باغ میں 444، اوکھلا فیس -2 م...

November 16, 2024 9:17 PM

views 26

این ایچ آر سی نے 10 بچیوں کی مبینہ ہلاکت پر اترپردیش سرکار کو نوٹس جاری کیا

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج میں آگ لگنے کے سبب 10 بچیوں کی مبینہ ہلاکت کے سلسلے میں اترپردیش سرکار کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ میڈیا کی ایک رپورٹ پر اپنے طور پر کارروائی کرتے ہوئے NHRC نے ریاست کے چیف سیکریٹری اور ڈی-جی پولیس کو نوٹس جاری کیے ہیں کہ وہ ایک...

November 16, 2024 9:16 PM

views 16

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 5 ماؤنواز مارے گئے

چھتیس گڑھ میں آج سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں 5 ماؤنواز مارے گئے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ نارائن پور ضلعے کے شمالی Aboojhmaad علاقے میں    ماؤ نوازوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے تلاشی کی کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ایک جھڑپ ہوئی، ...

November 16, 2024 9:13 PM

views 21

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے NDA اور آئی این ڈی آئی اے ریاست کا مسلسل  دورے کررہے ہیں

جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے NDA اور آئی این ڈی آئی اے دونوں ہی کے سرکردہ رہنما اپنی اپنی پارٹیوں کے امیدواروں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کیلئے ریاست کے ایک کے بعد ایک دورے کررہے ہیں۔ بی جے پی کے سینئرلیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہیمنت سورین سرکار پر الزام لگایا کہ وہ قبا...

November 16, 2024 9:11 PM

views 19

سکیورٹی فورسز منی پور میں امن اور قانون کو بحال کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے:وزارت داخلہ

آج وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ منی پور میں امن اور قانون کو بحال کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔ منی پور میں سکیورٹی کی صورتحال پچھلے کچھ دنوں سے نازک ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنازعہ کے شکار دونوں فرقوں کے مسلح شرارت پسند افراد تشدد کے واقعات میں م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔