علاقائی خبریں

November 18, 2024 10:15 PM

views 26

مرکزی وزیر داخلہ نے آج لگاتار دوسرے دن منی پور کی سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ریاست میں مرکزی مسلح پولیس فورس کی پچاس مزید کمپنیاں تعینات کی جائیں گی۔

        وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج نئی دلّی میں سینئر حکام کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ ذرائع نے بتایا کہ مرکز، ریاست کیلئے سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز CAPF کی اضافی پچاس کمپنیاں روانہ کر رہا ہے۔ وزیر داخلہ نے کَل بھی سینئر عہدیداران کے ساتھ ...

November 18, 2024 2:08 PM

views 32

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں

مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ ان دونوں ریاستوں میں انتخابی مہم آج شام ختم ہورہی ہے۔کانگریس رہنما راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر میں حکمراں مہایوتی سرکار کی لاپروائی سے وہ 7 لاکھ کروڑ روپے کے کئی پروجیکٹوں سے محروم...

November 18, 2024 2:07 PM

views 22

دلی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت آج بی جے پی میں شامل ہوگئے

دلی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت آج بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کے سینئر لیڈر منوہر لال، پارٹی کے قومی نائب صدر Baijayant Panda اور دلی بی جے پی کے سربراہ وریندر سچدیوا اور دیگر پارٹی لیڈروں کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ کل جناب گہلوت نے عام ...

November 18, 2024 2:04 PM

views 25

دلی NCR خطے میں ہوا کی کوالٹی مزید خراب ہوگئی

دلی NCR خطے میں ہوا کی کوالٹی مزید خراب ہوگئی ہے۔آج صبح گیارہ بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ487 درج کیا گیا جو انتہائی خراب زمرے سے زیادہ ہے۔آلودگی پر قابو پانے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق پنجابی باغ میں 497،دلی کے بوانہ اسٹیشن میں AQI، 495، آئی جی آئی ایئرپورٹ اور، آنند وہار میں 492، وزیر پور میں 494 ...

November 18, 2024 10:12 AM

views 23

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے، اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے انتخابات کیلئے چناؤ مہم آج شام ختم ہوجائے گی۔

انتخابی کمیشن نے جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے چناؤ  مہم ختم ہونے کے بعد سبھی پرائیویٹ گاڑیوں پر بینرس اور پوسٹرس کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ اعلیٰ انتخابی افسر کے۔روی کمار نے ضلع حکام سے انتخابی کمیشن کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے کہا ہے۔ انھوں نے کہا ہے ک...

November 18, 2024 10:10 AM

views 28

دلی کے ٹرانسپورٹ وزیر کیلاش گہلوت نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دلّی کے وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو بھیجے گئے اپنے استعفے میں جناب گہلوت نے کہا ہے کہ پارٹی کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ سیاسی خواہشات، عوام سے کئے گئے، پارٹی کے وعدوں پر غالب آگئیں ...

November 18, 2024 10:09 AM

views 24

دلی این سی آر میں ہوا کی کوالٹی ابتر ہوجانے کی وجہ سے آلودگی کی روک تھام کے سخت تر قدم کے طور پر GRAP-4 نافذ کردیا گیا ہے۔

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے، دلی این سی آر میں آج صبح آٹھ بجے سے بتدریج کارروائی کا طریق کار GRAP-4 نافذ کردیا ہے۔ یہ قدم خطے میں ہوا کی کوالٹی کے، خراب ہوکر شدید زمرے میں آجانے کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے۔ GRAP-4 چار کے تحت دیگر ریاستوں سے آنے والی بڑی گاڑیوں کا داخلہ، دلّی میں نہیں...

November 17, 2024 9:35 PM

views 20

نیشنل پیپلز پارٹی NPP نے، این برین سنگھ کی قیادت والی منی پور سرکار سے حمایت واپس لے لی ہے

نیشنل پیپلز پارٹی NPP نے، این برین سنگھ کی قیادت والی منی پور سرکار سے حمایت واپس لے لی ہے۔ NPP کے قومی صدر کونراڈ- کے- سنگما نے، BJP صدر جگت پرکاش نڈّا کو، NPP کے اِس فیصلے سے آگاہ کیا۔ NPP کے پاس گیارھویں منی پور قانون ساز اسمبلی میں سات ارکان ہیں اور وہ منی پور میں BJP کی قیادت والی سرکار کی حمای...

November 17, 2024 9:33 PM

views 24

دلّی NCR میں ہوا کی کوالٹی، شدید زمرے میں رہنے کے پیش نظر کَل صبح آٹھ بجے سے GRAP چار نافذ ہوجائے گا

دلّی NCR میں ہوا کی کوالٹی، شدید زمرے میں رہنے کے پیش نظر کَل صبح آٹھ بجے سے GRAP چار نافذ ہوجائے گا۔ GRAP چار کے تحت دیگر ریاستوں سے آنے والی بڑی گاڑیوں کا داخلہ، دلّی میں نہیں ہوسکے گا۔ البتہ لازمی سامان لے جانے والے اور لازمی خدمات فراہم کرنے والے ٹرکوں کو دلّی میں آنے کی اجازت ہوگی۔CNG الیکٹرک ا...

November 17, 2024 3:06 PM

views 30

دلّی کے وزیر اور عام آدمی پارٹی کے کیلاش گہلوت نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دلّی کے وزیر اور عام آدمی پارٹی کے کیلاش گہلوت نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو بھیجے گئے اپنے استعفے میں جناب گہلوت نے کہا ہے کہ پارٹی کو آج سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ سیاسی خواہشات نے عوام کے تئیں پارٹی کے عہد اور وعدوں کو پیچھے چ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔