علاقائی خبریں

November 19, 2024 2:35 PM

views 26

دلی سرکار سے  مرکز کی اپیل، فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے Cloud Seeding کی اجازت دی جائے

دلی سرکار نے مرکز سے زور دے کر کہا ہے کہ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے قومی خطہ راجدھانی میں مصنوعی بارش کرنے کی خاطر Cloud Seeding کی اجازت دی جائے۔ دلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے ماحولیات کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کو ایک خط لکھا ہے جس میں فضائی آلودگی پر ایک ہنگامی میٹنگ بلانے کی بات کہی گئ...

November 19, 2024 2:15 PM

views 12

بھارتی فضائیہ کے کمانڈروں کی تین روزہ کانفرنس اس وقت نئی دلّی میں جاری ہے

بھارتی فضائیہ کے کمانڈروں کی ہر دو سال میں ہونے والی تین روزہ کانفرنس اس وقت نئی دلّی میں جاری ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں فضائیہ کے سربراہ، ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ بھی موجود تھے۔ کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے پر توجہ مرکوز کی گئی ہ...

November 19, 2024 2:13 PM

views 38

جھارکھنڈ میں کَل ہونے والے دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے

جھارکھنڈ میں کَل ہونے والے دوسرے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ پولنگ صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی۔ اِس مرحلے کے تحت 12 ضلعوں کے کُل 38 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ 55 خواتین سمیت 528 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں۔ ایک کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان امیدوارو...

November 19, 2024 9:46 AM

views 26

جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور مہاراشٹر میں واحد مرحلے کی کَل ہونے والی پولنگ کے لیے سبھی انتظامات کرلیے گئے ہیں۔

جھارکھنڈ میں بلارکاوٹ انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے کَل دوسرے مرحلے کے تحت ہونے والی پولنگ کیلئے سبھی انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ ریاست بھر کے 12 اضلاع کے کُل 38 حلقوں میں اِس مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ جھارکھنڈ میں اِس مرحلے میں مختلف اہم سیٹوں کیلئے سرکردہ امیدوار ...

November 18, 2024 10:55 PM

views 32

دلّی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت نے آج نئی دلّی میں بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

دلّی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت نے آج نئی دلّی میں بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ کَل جناب گہلوت نے عام آدمی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کے نام اپنے استعفے میں جناب گہلوت نے الزام لگایا تھا کہ سیاسی خواہشات، عوام کے تئیں پا...

November 18, 2024 10:54 PM

views 23

دلّی اور اُس کے آس پاس واقع ریاستوں کی متعلقہ حکومتیں جی آر اے پی کے چوتھے اسٹیج کے تحت پابندیاں عائد کرنے کیلئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دیں:سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آج دلّی اور اُس کے آس پاس واقع ریاستوں کی متعلقہ حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ  Graded Response Action Plan (GRAP) کے چوتھے اسٹیج کے تحت پابندیاں عائد کرنے کیلئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دے تاکہ قومی راجدھانی خطے میں آلودگی کی بدترین سطح کی صورتحال سے نمٹا جاسکے۔ جسٹس ابھے S. Oka اور Augustin...

November 18, 2024 11:14 PM

views 32

دلّی این سی آر خطے میں ہوا کا معیار مزید خراب ہوگیا ہے۔

دلّی NCR خطے میں ہوا کا معیار مزید خراب ہوگیا ہے اور یہ آج شام سات بجے ہوا کے معیار کے اوسط اشاریے اے کیو آئی 495 کے ساتھ ”انتہائی خطرناک سے بھی زیادہ“ کی سطح کو پار کرگیا ہے۔ آلودگی کو کنٹرول کرنے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ حصوں میں AQI کی سطح 500 ریکارڈ کی گئی ہے۔ خطے میں ہوا کا معیار...

November 18, 2024 10:49 PM

views 23

مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ کے گرو گھاسی داس تامور پنگلا کو ملک کے چھپنویں ٹائیگر ریزرو کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے۔

مرکزی حکومت نے چھتیس گڑھ کے گرو گھاسی داس- Tamor Pingla کو ملک کے 56ویں ٹائیگر ریزرو کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے اِس فیصلے کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ریزرو، جو دو ہزار 829 مربع کلومیٹر پر پھیل...

November 18, 2024 10:32 PM

views 21

جھارکھنڈ کے چیف انتخابی افسر نے امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیس نومبر شام پانچ بجے تک کاؤنٹنگ ایجنٹ کی تفاصیل فراہم کردیں۔

جھارکھنڈ کے چیف انتخابی افسر کے روی کمارن نے امیدواروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ 20 نومبر شام پانچ بجے تک اپنے متعلقہ ریٹرنگ افسر کو کاؤنٹنگ ایجنٹ کی تفاصیل فراہم کردیں۔ چیف انتخابی افسر نے آج منظور شدہ تمام پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی ہے۔ میٹنگ میں جناب کمار نے اطلاع دی ہے کہ کاؤنٹنگ مراکز ...

November 18, 2024 10:27 PM

views 27

پنجاب کے ریاستی خواتین کمیشن نے کانگریس کے ایم پی اور سابق وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ چَنّی کے خلاف مبینہ ریمارکس پر اپنے طور پر نوٹس لیا ہے۔

پنجاب کے ریاستی خواتین کمیشن نے کانگریس کے ایم پی اور سابق وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ چَنّی کے خلاف خواتین اور کچھ برادریوں کے خلاف مبینہ ریمارکس پر اپنے طور پر نوٹس لیا ہے۔ کمیشن نے انہیں ایک نوٹس بھیج کر پوچھا ہے کہ کیوں نہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ چرن جیت سنگھ چَنّی نے Muktsar کے Gidderbaha اسمب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔