علاقائی خبریں

November 22, 2024 2:39 PM

views 22

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ، میں کم سے کم دَس ماؤ نواز مارے گئے ہیں

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں آج حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم سے کم 10 ماؤنواز مارے گئے۔ ضلع کے Konta علاقے میں ماؤنوازوں کے چھپے ہونے کی ایک خفیہ اطلاع ملنے پر سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور   ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کی ایک مشترکہ ٹیم نے تلاشی مہم چلائی جس کے دوران فائرنگ شروع ہوگئی۔ تلاشی مہم کے دوران...

November 22, 2024 9:49 AM

views 25

دلی این سی آر میں ہوا کے معیار میں کوئی خاص بہتری نہیں

دلی این سی آر میں ہوا کے معیار میں کوئی خاص بہتری نہیں آئی ہے اور ہوا کے معیار سے متعلق اشاریہ AQI آج صبح سات بجے 371 درج کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ حصوں میں AQI چار سو سے زیادہ رہا۔ دلی کے جہانگیرپوری اسٹیشن میں اے کیو آئی 426، آنند وہار میں 410، سونیا وہار ...

November 21, 2024 9:25 PM

views 19

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیرنتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ NDA حکومت نے بہتر سڑک رابطہ مہیا کیا ہے تاکہ ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دیا جاسکے

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیرنتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ NDA حکومت نے بہتر سڑک رابطہ مہیا کیا ہے تاکہ ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ دیا جاسکے۔ تین ہزار 700کروڑ روپئے کی مالیت کے قومی شاہراہوں کے 6 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر گیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب ...

November 21, 2024 9:19 PM

views 26

عام آدمی پارٹی نے آج آئندہ دلی اسمبلی انتخابات کیلئے 11 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔

عام آدمی پارٹی نے آج آئندہ دلی اسمبلی انتخابات کیلئے 11 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی نے Brahm Singh Tanwar کو چھترپور سیٹ، Sumesh Shokeen کو Matiala، گورو شرما کو گونڈا، Veer Singh Dhingan کو سیما پوری، چودھری زبیر احمد کو سیلم پور اور انل جھا کو Kirari اسمبلی حلقے سے انتخابی م...

November 21, 2024 9:18 PM

views 24

منی پور کے Tamenglong ضلعے کے Lower Ground میں 9 واں Amur Falcon فیسٹیول پورے جوش وخروش سے منایا گیا

منی پور کے Tamenglong ضلعے کے Lower Ground میں 9 واں Amur Falcon فیسٹیول پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔ Tamenglong کے ضلع انتظامیہ، ریاست کے محکمہ جنگلات اور Tamenglong کے Rainforest کلب کی جانب سے یہ تقریب منعقد کی گئی۔ منی پور کے Tamenglong ضلعے میں ہر سال Amur Falcon فیسٹیول منایا جاتا ہے تاکہ ہجرت...

November 20, 2024 9:59 PM

views 19

مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے تحت اسمبلی انتخابات میں آخری خبریں ملنے تک 58 اعشاریہ چار ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

مہاراشٹر میں واحد مرحلے کے تحت اسمبلی انتخابات میں آخری خبریں ملنے تک 58 اعشاریہ چار ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ریاست میں واحد مرحلے کے تحت سبھی 288 سیٹوں پر آج ووٹ ڈالے گئے ۔ مزیر تفصیل ہمارے نامہ نگار سے VC Mumbai مہاراشٹر کے ناندیڈ پارلیمانی حلقے اور چار ریاستوں میں پھیلی 15 اسمبلی سیٹوں پر آج ضم...

November 20, 2024 9:58 PM

views 13

جھارکھنڈ میں دوسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے تحت 12 اضلاع میں پھیلے 38 اسمبلی حلقوں میں پولنگ پُر امن رہی۔ شام پانچ بجے تک تقریباََ 67 اعشاریہ سات ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

جھارکھنڈ میں دوسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے تحت 12 اضلاع میں پھیلے 38 اسمبلی حلقوں میں پولنگ پُر امن رہی۔ شام پانچ بجے تک تقریباََ 67 اعشاریہ سات ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ایڈیشنل چیف انتخابی افسر نیہا اروڑا نے کہا کہ ووٹنگ فیصد میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ دور دراز کے علاقوں سے رپورٹ آ...

November 20, 2024 9:37 PM

views 15

بِٹ کوائن گھپلے معاملے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کے حکام نے آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں سائبر ایکسپرٹ گورَو مہتا کی رہائش پر چھاپہ مارا۔

بِٹ کوائن گھپلے معاملے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، ED کے حکام نے آج چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں سائبر ایکسپرٹ گورَو مہتا کی رہائش پر چھاپہ مارا۔ تحقیقات کے دوران حکام نے گورَو مہتا کے دستاویزات کی تلاشی لی۔ معلومات کے مطابق گورَو مہتا پونے میں قائم ایک مشاورتی کمپنی کے لیے کام کرتا ہے...

November 20, 2024 2:34 PM

views 19

دلی حکومت نے دلی-این سی آر میں ہوا کی خراب کوالٹی کے تناظر میں اپنے 50فیصد ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیے جانے کا فیصلہ کیا

دلی حکومت نے دلی-این سی آر میں ہوا کی خراب کوالٹی کے تناظر میں اپنے 50فیصد ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہر کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے اِس اقدام کو نافذ کرنے کے لیے آج سہ پہر ایک میٹنگ طلب کی ہے۔اِس دوران دلی -این سی آر خطے میں ہوا کا معیار مسلسل ’نہایت خراب‘ ...

November 19, 2024 10:20 PM

views 18

دلی سرکار نے مرکز سے زور دے کر کہا ہے کہ فضائی آلودگی  کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے قومی خطہ راجدھانی میں مصنوعی بارش کرنے کی خاطر Cloud Seeding کی اجازت دی جائے

دلی سرکار نے مرکز سے زور دے کر کہا ہے کہ فضائی آلودگی  کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کیلئے قومی خطہ راجدھانی میں مصنوعی بارش کرنے کی خاطر Cloud Seeding کی اجازت دی جائے۔ دلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے ماحولیات کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کو ایک خط لکھا ہے جس میں فضائی آلودگی پر ایک ہنگامی میٹنگ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔