علاقائی خبریں

November 25, 2024 11:45 AM

views 21

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے اگلے دو روز کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل میں دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے اگلے دو روز کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل میں دور دور تک شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔IMD  کے مطابق انڈومان نکوبار جزائر میں اس ہفتے ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے اگلے تین روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں ہماچل پردیش ک...

November 25, 2024 11:43 AM

views 10

مہاراشٹر میں BJP کی قیادت والے مہایوتی کی بڑے پیمانے پر کامیابی کے بعد ریاست میں حکومت تشکیل دینے کے لیے گفت و شنید کا سلسلہ شدیر طور پر جاری ہے۔

مہاراشٹر میں BJP کی قیادت والے مہایوتی کی بڑے پیمانے پر کامیابی کے بعد ریاست میں حکومت تشکیل دینے کے لیے گفت و شنید کا سلسلہ شدیر طور پر جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو شیو سینا قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کَل رات ممبئی میں ایک میٹنگ میں پارٹی کے سبھی نومنتخبہ 57،  MLAs ...

November 24, 2024 9:38 PM

views 21

جے ایم ایم کی قیادت والے آئی این ڈی آئی اے بلاک کے سربراہ ہیمنت سورین نے، جھارکھنڈ میں سرکار بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ وہ وزیر اعلیٰ کے طور پر 28 نومبر کو حلف لیں گے

جھارکھنڈ مکتی مورچہ، JMM کے رہنما ہیمنت سورین نے آج رانچی کے راج بھون میں گورنر سنتوش کمار گنگوار سے ملاقات کی اور حکومت سازی کا دعویٰ پیش کیا۔ حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرنے سے پہلے جناب ہیمنت سورین نے گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ملاقات کے بعد جناب سورین نے صحافیوں کو بتایا کہ نئی حکومت کی حلف برد...

November 24, 2024 9:37 PM

views 20

مہاراشٹر میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، جیسا کہ BJP کی قیادت والے مہایوتی اتحاد نے، ریاست میں سرکار تشکیل دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں

مہاراشٹر میں زبردست سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں کیونکہ BJP کی قیادت والے مہایوتی اتحاد کے، ریاست میں نئی حکومت تشکیل دینے میں، اب محض 48 گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ ایکناتھ شندے کی قیادت والی موجودہ سرکار کی مدت منگل کو ختم ہوجائے گی۔ BJP، شیوسینا اور NCP پر مشتمل اتحاد نے اسمبلی انتخابات میں زبردست اکثریت ح...

November 24, 2024 9:30 PM

views 10

اترپردیش کے سنبھل ضلعے کی جامع مسجد میں عدالتی حکم پر کئے جا رہے سروے کے بعد پُرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے

اترپردیش کے سنبھل ضلعے کی جامع مسجد میں عدالتی حکم پر کئے جا رہے سروے کے بعد پُرتشدد جھڑپوں میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔ مرادآباد ڈویژن کے کمشنر Anjaneya کمار سنگھ نے بتایا کہ جب ٹیم سروے کا کام ختم کرکے واپس آرہی تھی تبھی ہجوم میں سے کچھ افراد نے جائے وقوع پر تعینات پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ ش...

November 24, 2024 3:35 PM

views 24

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح چھ بجے، ہوا کے معیار کا اوسط اشاریہ 370 AQI درج کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں برقرار ہے۔

قومی راجدھانی دلی میں آج صبح چھ بجے، ہوا کے معیار کا اوسط اشاریہ 370 AQI درج کیے جانے کے ساتھ ہی، ہوا کا معیار بہت خراب زمرے میں برقرار ہے۔ آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق، شہر کے بعض علاقوں میں AQI کی سطح 400 سے تجاوز کر گئی۔ دلی کے آنند وہار میں AQI کی سطح 416، بوانا میں 406، علی پور...

November 24, 2024 3:11 PM

views 9

کوپ 29 نے آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کی غرض سے ایک اعشاریہ تین ٹریلین ڈالر کا عطیہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ بھارت نے اس کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اِس پر نکتہ چینی کی ہے

آذر بائیجان کی راجدھانی باکو میں جاری COP-29  میں عالمی رہنماؤں نے ”باکو فائنانس گول“ پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ جس کے تحت 2035 تک ترقی پذیر ملکوں کو آب و ہوا کی تبدیلی کے آلات سے نمٹنے کی غرض سے ایک اعشاریہ تین ٹریلین ڈالرز عطیہ کرنے کا عہد کیا گیا ہے۔ اس میں 300  ارب ڈالرز کا اہم سالانہ ہدف شامل ...

November 23, 2024 10:08 AM

views 33

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے ساتھ ساتھ 46 اسمبلی سیٹوں اور دو پالیمانی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے  ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

مہاراشٹر اورجھارکھنڈ اسمبلی کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ گنتی کا یہ عمل دونوں ریاستوں میں صبح آٹھ بجے، ڈاک سے بھیجے گئے ووٹوں کی گنتی کے ساتھ شروع ہوا، جس کے بعد EVMs پر ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی۔ مہاراشٹر میں سبھی 288 اسمبلی سیٹوں کے ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔ اِن سیٹوں پر...

November 22, 2024 9:11 PM

views 17

بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پارٹی ترجمان Supriya Shrinate کے خلاف Nalla Supara معاملے میں اُن کے مبینہ بے بنیاد الزامات کے خلاف ہتک عزت کا ایک معاملہ درج کیا ہے

بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پارٹی ترجمان Supriya Shrinate کے خلاف Nalla Supara معاملے میں اُن کے مبینہ بے بنیاد الزامات کے خلاف ہتک عزت کا ایک معاملہ درج کیا ہے۔ جناب تاوڑے نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اُن کی شبیہ بگاڑنے کی اِن کی کو...

November 22, 2024 9:03 PM

views 22

چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں آج سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں کم از کم دس ماؤنواز ہلاک ہو گئے

چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں آج سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں کم از کم دس ماؤنواز ہلاک ہو گئے۔ علاقے میں ماؤنوازوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاعات حاصل ہونے کے بعد ضلع کے Konta علاقے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور ڈسٹرک ریزرو گارڈ کی ایک مشترکہ ٹیم کے تلاشی کی ایک کارروائی کے بعد یہ جھڑپ شر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔