December 1, 2024 2:46 PM
25
راجستھان کابینہ نے ریاست میں جبراً مذہب تبدیل کرنے کی روک تھام کیلئے ایک بل کے مسودے کو منظوری دی
راجستھان کابینہ نے ریاست میں جبراً مذہب تبدیل کرنے کی روک تھام کیلئے ایک بل کے مسودے کو منظوری دی ہے۔ غیرقانونی طریقے سے مذہب تبدیل کرنے کی روک تھام سے متعلق 2024 کے راجستھان بل کو اسمبلی کے آنے والے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ریاست کے پارلیمانی امور کے وزیر جوگا رام پٹیل نے بتایا کہ مذکورہ بل میں ی...