علاقائی خبریں

December 1, 2024 9:27 PM

views 21

عدالتی کمیٹی کے ارکان نے، اترپردیش کے سنبھل تشدد کیس میں تحقیقات شروع کردی ہے

اترپردیش کے شہر سنبھل میں، تشدد کے حالیہ واقعات کی تفتیش کیلئے، عدالتی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔ تشدد کے یہ واقعات، سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے دوسری بار کے سروے کے دوران سرزد ہوئے تھے۔ کمیشن کے ارکان نے مسجد پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔ کمیشن کی قیادت، ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج دیویندر کمار اروڑ...

December 1, 2024 9:26 PM

views 32

دلّی کی ایک عدالت نے، عام آدمی پارٹی کے MLA نریش بالیان کو، روپیہ پیسہ اینٹھنے کے کیس میں، پولیس کی دو روزہ حراست میں بھیج دیا ہے

دلّی میں آج راؤز ایوینیو عدالت نے، عام آدمی پارٹی کے MLA نریش بالیان کو، دو دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ اُنھیں روپیہ پیسہ اینٹھنے اور بدمعاشوں کا سرغنہ کپل سانگوان سے تعلق رکھنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ نریش بالیان کو دلّی پولیس کی کرائم برانچ نے کَل ایک آڈیو کلپ برآمد ہونے کے بعد گ...

December 1, 2024 9:23 PM

views 26

کانگریس اور عام آدمی پارٹی، دلّی اسمبلی کے آئندہ انتخابات، اکیلے ہی لڑیں گی

سابق وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کنوینر اروند کجریوال نے دلّی کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں، اپنی پارٹی کے، کسی دیگر پارٹی کے ساتھ اتحاد کے امکان سے انکار کیا ہے۔ جناب کجریوال نے نئی دلّی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران آئندہ انتخابات میں، اتحاد کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ بات کہ...

December 1, 2024 9:20 PM

views 23

کانگریس نے، دلّی کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد تشکیل دینے کے امکان سے انکار کیا ہے

کانگریس نے، دلّی کے آئندہ اسمبلی انتخابات میں، عام آدمی پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد تشکیل دینے کے امکان سے انکار کیا ہے۔ آج قومی راجدھانی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دلّی کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ پارٹی، اسمبلی کی سبھی 70 سیٹوں کیلئے اپنے امیدوار اتارے گی۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ کانگریس نے...

December 1, 2024 9:19 PM

views 22

کارگزار وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کے سربراہ ایکناتھ شندے نے یہ بات پھر کہی ہے کہ وہ مہاراشٹر میں BJP کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کریں گے

کارگزار وزیر اعلیٰ اور شیو سینا کے سربراہ ایکناتھ شندے نے یہ بات پھر کہی ہے کہ وہ مہاراشٹر میں BJP کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کریں گے، کیونکہ لوگوں نے BJP کی سربراہ والی مہایوتی اتحاد کے حق میں تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ جناب شندے نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کے امیدوار کا فیصلہ، کل تک...

December 1, 2024 9:17 PM

views 27

آندھرا پردیش سرکار نے جوڈیشیل افسروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھاکر 61 کر دی ہے

آندھرا پردیش سرکار نے جوڈیشیل افسروں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھاکر 61 کر دی ہے۔ اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے وزیر NMD فاروق نے بتایا کہ اِس سلسلے میں حکومت نے آڈر جاری کر دیا ہے۔ اِس کا اطلاق پہلی نومبر 2024 سے ہوگا۔ اِس فیصلے کا مقصد جوڈیشیل افسروں کے تجربات سے مزید ایک سال تک فائدہ اٹھانا ہے۔

December 1, 2024 9:16 PM

views 34

جموں وکشمیر میں چیف سکریٹری اَٹل دُلّو نے آج، قدرتی آفات سے نمٹنے، راحت، بازآبادکاری اور دوبارہ تعمیر کے محکمے کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ منعقد کی

جموں وکشمیر میں چیف سکریٹری اَٹل دُلّو نے آج، قدرتی آفات سے نمٹنے، راحت، بازآبادکاری اور دوبارہ تعمیر کے محکمے کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ منعقد کی، جس کا مقصد جموں وکشمیر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے محکمے کے اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ چیف سکریٹری نے محکمے سے...

December 1, 2024 9:16 PM

views 22

پچیسواں Hornbill فیسٹول کا ناگالینڈ میں شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ہے

پچیسواں Hornbill فیسٹول کا ناگالینڈ میں شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ہے۔ یہ ریاست کی بہترین ثقافتی تقریبات میں سے ایک ہے، جس میں عالمی سطح پر ریاست کی مالا مال ثقافتی ورثے کی نمائش کی جاتی ہے۔10 روز تک جاری رہنے والے 25 ویں Hornbill فیسٹول کا، ناگالینڈوراثتی گاؤں Kisama میں شاندار طریقے سے آغاز ہوگیا ...

December 1, 2024 2:47 PM

views 21

کئی مہینے کی زبردست تیاریوں کے بعد، ناگالینڈ، اپنے مشہور Hornbill فیسٹول کی میزبانی کے لیے تیار

کئی مہینے کی زبردست تیاریوں کے بعد، ناگالینڈ، اپنے مشہور Hornbill فیسٹول کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ یہ فیسٹول، ریاستی راجدھانی کوہیما سے تقریباً 12 کلو میٹر دور، ناگا تہذیبی میراث کے حامل گاؤں Kisama میں منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ 10 روزہ شاندار ثقافتی میلہ آج شروع ہورہا ہے جو 10دسمبر تک جاری رہے گا۔ Ho...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔