December 4, 2024 10:09 PM
23
سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سُکھ بیر سنگھ بادل کو قتل کرنے کی کوشش کی مذمت کی ہے
سبھی سیاسی جماعتوں کے سیاسی رہنماؤں نے آج پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سُکھبیر سنگھ بادل کے قتل کی کوشش کی مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے اِس حملے کی مذمت کی ہے۔ جناب مان نے کہا کہ اِس پورے واقعے کی تحقیقات کیلئے پنجاب پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ...