علاقائی خبریں

December 6, 2024 9:39 PM

views 30

اترپردیش میں آج قنوج ضلعے کے آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور تقریباً 18 شدید طور پر زخمی ہوگئے

اترپردیش میں آج قنوج ضلعے کے آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور تقریباً 18 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب لکھنؤ سے دلّی جارہی ایک ڈبل ڈیکر بس قابو سے باہر ہوگئی اور ایکسپریس وے پر کھڑے ہوئے ایک ٹرک سے ٹکراکر پلٹ گئی۔ زخمیوں کو سیفئی میڈیکل کا...

December 6, 2024 9:52 AM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے وسطی مہاراشٹر اور تملناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج وسطی مہاراشٹر اور تملناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے جنوب مشرقی خلیج بنگال کے جنوبی حصوں میں ہوا کے تیز جھکڑ جیسی صورتحال کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اِس خطے میں ماہی گیروں سے سمندر نہ جانے کو کہ...

December 6, 2024 9:49 AM

views 28

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کا معیار بہتر ہوکر معتدل کے زمرے میں آگیا

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کا معیار بہتر ہوکر معتدل کے زمرے میں آگیا ہے اور آج صبح سات بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 186 درج کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI دو سو سے زیادہ رہا ہے۔ دلی کے شادی پور اسٹیشن میں AQI دو سے ستاسی، آنند وہار میں 246 ...

December 5, 2024 9:30 PM

views 13

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی قیادت والی حکومت کے وزراء کی کونسل نے آج حلف لیا

جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی قیادت والی حکومت کے وزراء کی کونسل نے آج حلف لیا۔ گورنر سنتوش کمار گنگوار نے رانچی میں راج بھون میں منعقد ایک تقریب میں وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ نئی ریاستی کابینہ میں کُل گیارہ وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے 6 وزراء، کانگریس کے 4 جبکہ راشٹ...

December 5, 2024 9:27 PM

views 15

ناگالینڈ کا مشہور و معروف Hornbill فیسٹول کا 25 واں ایڈیشن، جو کوہیما ضلعے کے تحت ناگا ثقافتی ورثے کے گاؤں Kisma میں فی الحال جاری ہے، اور آج اُس کا پانچواں دن ہے

ناگالینڈ کا مشہور و معروف Hornbill فیسٹول کا 25 واں ایڈیشن، جو کوہیما ضلعے کے تحت ناگا ثقافتی ورثے کے گاؤں Kisma میں فی الحال جاری ہے، اور آج اُس کا پانچواں دن ہے، یہ ملکی اور بین الاقوامی شائقین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ فیسٹول آف فیسٹولس کے نام سے مشہور یہ ناگالینڈ کی مالامال ثقافت، روایات اور تاریخ...

December 5, 2024 9:26 PM

views 19

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کے بندوبست کے کمیشن کو دلّی میں چوتھے مرحلے کی گریپ بندشوں کو دوسرے مرحلے میں کرنے کی اجازت دے دی ہے

سپریم کورٹ نے ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن کو دلّی میں گریڈیڈ ریسپونس ایکشن پلان GRAP اسٹیج چار کی پابندیوں کو گھٹا کر GRAP اسٹیج دو کرنے کی اجازت دی ہے۔ یہ فیصلہ، ہوا کے معیار کے اعداد وشمار AQI میں حالیہ بہتری کے بعد لیا گیا ہے جس میں لگاتار کمی کا رجحان ہے۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس A...

December 5, 2024 2:14 PM

views 20

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کی

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے۔ گورنر سنتوش کمار گنگوار نے رانچی کے راج بھون میں ایک تقریب میں وزراء کو عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ کابینہ میں کل 11 وزرا کو شامل کیاگیا ہے۔ اِن میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ سے 6وزراء، کانگریس سے 4، جبکہ آر جے ڈی سے ایک وزیر شامل ہ...

December 5, 2024 2:10 PM

views 10

بی جے پی کے سینئر رہنما دیویندر فڑنویس آج شام تیسری مرتبہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ حیثیت سے حلف لیں گے

BJP کے سینئر رہنما دویندر فڑنویس آج شام تیسری مرتبہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ گورنر  سی پی رادھا کرشنن ممبئی کے تاریخی آزاد میدان میں آج شام ساڑھے پانچ بجے، انہیں عہدے اور راز داری کا حلف دلائیں گے۔ اُن کے ساتھ ساتھ آج ریاستی کابینہ کے وزرا کے بھی حلف لینے کا امکان ہے۔ وزیراعظم ن...

December 5, 2024 9:48 AM

views 16

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین آج سہ پہر اپنی کابینہ کی توسیع کریں گے۔

جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین آج اپنی کابینہ کی توسیع کریں گے۔ رانچی کے راج بھون میں دن میں ساڑھے بارہ منعقدہ ایک تقریب میں گورنر سنتوش کمار گنگوار ان وزیروں کو عہدے اور راز داری کا حلف دلائیں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                                  V-C K.K.Lal ہیمنت سورین سرکار کی نئ...

December 4, 2024 10:14 PM

views 14

مہاراشٹر میں مہایوتی کے لیڈروں نے آج ممبئی کے راج بھون میں مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور ریاست میں نئی سرکار تشکیل دینے کا دعویٰ پیش کیا

مہاراشٹر میں BJP کے دیویندر فڑنویس، شیوسینا کے  کار گزار وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور NCP کے اجیت پوار سمیت مہایوتی کے لیڈروں نے آج ممبئی کے راج بھون میں مہاراشٹر کے گورنر CP رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور ریاست میں نئی سرکار تشکیل دینے کا دعویٰ پیش کیا۔ اِن لیڈروں نے گورنر موصوف کو ایک مراسلہ پیش کیا،...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔