علاقائی خبریں

December 8, 2024 9:31 PM

views 21

پنجاب میں مظاہرہ کرنے والے کسانوں نے، دلّی پہنچنے والے اپنے مارچ کو ایک دن کیلئے معطل کردیاہے

پنجاب میں مظاہرہ کرنے والے کسانوں نے، دلّی پہنچنے والے اپنے مارچ کو ایک دن کیلئے معطل کردیاہے۔ معلوم ہوا ہے کہ کسانوں کے رہنما اپنا کوئی اگلا منصوبہ، اپنی ایک میٹنگ کے بعد طے کریں گے۔ جالندھر کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اِس سے پہلے کسانوں کے ایک گروپ نے آج دوپہر اپنے احتجاجی مارچ کو دوبارہ شرو...

December 8, 2024 3:19 PM

views 39

موسمِ سرما کی چار دھام یاترا آج سے اتراکھنڈ میں شروع ہوگئی ہے۔

موسمِ سرما کی چار دھام یاترا آج سے اتراکھنڈ میں شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے وزیرِ اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے Ukhimath، رُودر پریاگ ضلعے میں اوم کاریشور مندر میں باضابطہ طور پر یاترا کا افتتاح کیا، جہاں موسم سرما کے مہینوں کے دوران بھگوان کیدار ناتھ کی مورتی براجمان ہوتی ہے۔ اِس موقع پر وزیر اعلیٰ نے موسم...

December 7, 2024 9:40 PM

views 17

مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کا تین روزہ خصوصی اجلاس آج شروع ہوا۔ اِس کی صدارت عبوری اسپیکر کالی داس کولامبکر نے کی

مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کا تین روزہ خصوصی اجلاس آج شروع ہوا۔ اِس کی صدارت عبوری اسپیکر کالی داس کولامبکر نے کی۔ عبوری اسپیکر نے نومنتخب ممبران اسمبلی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ کئی ممبران اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب کے بعد اسمبلی کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ باقی ارکان کَل اپن...

December 7, 2024 9:38 PM

views 20

بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی اور کانگریس پر دلتوں کے خلاف زیادتیوں کے معاملے پر خاموش رہنے کا الزام لگایا ہے

بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی اور کانگریس پر دلتوں کے خلاف زیادتیوں کے معاملے پر خاموش رہنے کا الزام لگایا ہے۔ لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے BSP کی سربراہ نے دونوں پارٹیوں پر مسلمانوں کے مختلف فرقوں کے درمیان لڑائی کو فروغ دینے اور اُن دلتوں کی خراب حالت کو نظر انداز ک...

December 7, 2024 3:40 PM

views 13

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر نے آج صبح احمدآباد میں ستر بستر والے گلوبل ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، جو گجرات کے دورے پر ہیں، نے آج صبح احمدآباد میں 70 بستر والے گلوبل ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔ وزیر موصوف احمدآباد میں گجرات لوک سیوا ٹرسٹ کے سالانہ فیسٹول میں بھی شرکت کریں گے۔ شام کو جناب شاہ BAPS اکشردھام کے گولڈن جوبلی فیسٹول میں شرکت کری...

December 7, 2024 10:38 AM

views 18

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ جناب شاہ  احمد آباد میں صبح میں گلوبل ہاسپٹل کا افتتاح کریں گے اور اِس کے بعد جناب شاہ گجرات کے لوک سیوا ٹرسٹ کے سالانہ فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔ شام میں، جناب شاہ BAPS Akshardham  کے گولڈن جوبلی فیسٹیول میں حص...

December 7, 2024 10:36 AM

views 17

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج بہار کا دورہ کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج بہار کا دورہ کریں گے۔ وہ مشرقی چمپارن ضلعے میں موتیہاری کے مقام پر مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی MGCU کے دوسرے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب گاندھی آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی ہے جہاں آج سہ پہر نائب صدر جمہوریہ اُن طلبا کو تمغے اور ڈگریاں عطا کریں گے، جن...

December 7, 2024 10:27 AM

views 23

مہاراشٹر، قانون سازاسمبلی کا ایک تین روزہ خصوصی اجلاس آج سے ممبئی میں منعقد کیا جائے گا

مہاراشٹر، قانون سازاسمبلی کا ایک تین روزہ خصوصی اجلاس آج سے ممبئی میں منعقد کیا جائے گا تاکہ نئے منتخب MLAs حلف لے سکیں اور ایک اسپیکر کا انتخاب کیا جا سکے۔ نئے منتخب MLAs کو آج اور کَل حلف دلایا جائے گا۔ اسپیکر کا انتخاب پیر کے روز ہوگا جسکے بعد مہایوتی کی قیادت میں دیویندر فڈنویس اعتماد کا ووٹ حاص...

December 7, 2024 10:17 AM

views 23

مدھیہ پردیش میں پنچ مڑھی ہِل اسٹیشن، اب خواتین کو بااختیار بنانے اور لیڈر شپ کی ایک نئی علامت بن گیا ہے۔

مدھیہ پردیش میں پنچ مڑھی ہِل اسٹیشن، اب خواتین کو بااختیار بنانے اور لیڈر شپ کی ایک نئی علامت بن گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے ٹورِزم کارپوریشن کا ہوٹل اَملتاس، پنچ مڑھی میں ایسا پہلا ہوٹل بن گیا ہے، جسے مکمل طور سے خواتین چلاتی ہیں۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کَل اِس کا افتتاح کیا۔ ریاست کے سیاحت کے وزی...

December 7, 2024 10:07 AM

views 15

جموں و کشمیر میں اسکولی تعلیم کے محکمے نے، سبھی سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ اسکولوں کے لیے، سردی کے موسم کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں اسکولی تعلیم کے محکمے نے، سبھی سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ اسکولوں کے لیے، سردی کے موسم کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری حکم کے مطابق پانچویں کلاس تک کے لیے چھٹیاں 10 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی اور چھَٹی سے بارہویں جماعت تک کی چھٹیاں 16 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔