December 12, 2024 9:50 AM
29
ساتواں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون کرناٹک کے 9 اداروں میں جاری ہے
ساتواں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون کرناٹک کے 9 اداروں میں جاری ہے۔ یہ پروگرام، جو 15 دسمبر کو ختم ہوگا، ایک 36 گھنٹے کے سافٹ ویئر ایڈیشن اور 5 روزہ ہارڈویئر ایڈیشن پر مشتمل ہے۔ بنگلورو میں، 3 اداروں کے ذریعے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون کی میزبانی انجام دی جا رہی ہے، جس میں 428 طلبا پر مشتمل کُل 66 ٹیمیں شرکت ک...