علاقائی خبریں

December 13, 2024 2:42 PM

views 20

تمل ناڈو بہت سے ضلعوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی میں رکاوٹ آگئی

تمل ناڈو کے بہت سے ضلعوں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے معمول کی زندگی میں رکاوٹ آگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں ترونل ویلی ضلع میں، اُوتُو کے مقام پر زیادہ سے زیادہ 54 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ دیگر علاقوں ترویلّور، کُڈالور، تنکاسی اور تھنجور میں 20 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ اریالور میں چھ ماہ ...

December 13, 2024 9:38 AM

views 23

ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت والی BJP حکومت کو آج مدھیہ پردیش میں ایک سال ہو رہا ہے۔

ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت والی BJP حکومت کو آج مدھیہ پردیش میں ایک سال ہو رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک سالہ دور اقتدار کو ریاست کی ترقی اور شہریوں کے معیارِ زندگی کو بلند کرنے والا قرار دیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔               V/C - Sanjeev Sharma مدھیہ پردیش حکومت کے ایک سال مکمل ہونے ...

December 13, 2024 9:26 AM

views 23

ساتویں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کا گرانڈ فنالے کَل رات سری نگر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اختتام پذیر ہوا۔

ساتویں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کا گرانڈ فنالے کَل رات سری نگر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اختتام پذیر ہوا۔ اِس نوڈل سینٹر میں 6 ٹیمیں اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر اُبھر کر سامنے آئی ہیں۔  NIT سری نگر نے پہلی مرتبہ گرانڈ فنالے کی میزبانی کی تھی اور یہ ملک بھر کے 51 نوڈل مراکز میں سے ایک تھا...

December 13, 2024 9:24 AM

views 22

تمل ناڈو میں کَل رات Dindigul میں ایک اسپتال میں آگ لگنے کے ایک بڑے واقعے میں ایک بچے سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

تمل ناڈو میں کَل رات Dindigul میں ایک اسپتال میں آگ لگنے کے ایک بڑے واقعے میں ایک بچے سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق یہ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے  لگی تھی۔ آگ لگنے کے وقت اسپتال میں مریضوں سمیت 50 سے زیادہ افراد اور عملہ موجود تھا۔×

December 13, 2024 9:23 AM

views 27

بھارتی فوج کی Vajra کور آج سے امرتسر میں، وِجے دِوس منا رہی ہے۔

بھارتی فوج کی Vajra کور آج سے امرتسر میں، وِجے دِوس منا رہی ہے۔ 1971 میں پاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کی فتح کے 53 سال مکمل ہونے کا جشن مناتے ہوئے تین روزہ یہ پروگرام 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ پاکستان پر، بھارت کی اسی فتح کی وجہ سے بنگلہ دیش وجود میں آیا۔ بھارتی فوج کی طاقت اور تکنیکی ترقی کو ا...

December 12, 2024 9:35 PM

views 26

پرسار بھارتی نے آج نئی دلّی میں ہاکی انڈیا کے ساتھ آنے والی ہاکی انڈیا لیگ کے براہ راست نشریے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

پرسار بھارتی نے آج نئی دلّی میں ہاکی انڈیا کے ساتھ آنے والی ہاکی انڈیا لیگ کے براہ راست نشریے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اِس مفاہمت نامے کے تحت دور درشن، ہاکی انڈیا لیگ HIL-2024-25 کیلئے آفیشیل براڈ کاسٹ پارٹنر بن گیا ہے۔ یہ لیگ رورکیلا، اڈیشہ اور رانچی میں اِس ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہ...

December 12, 2024 9:28 PM

views 23

کیرالہ میں آج شام Palakkad ضلع میں Panayapadam کے مقام پر ایک سڑک حادثے میں چار طالبات ہلاک ہوگئیں

کیرالہ میں آج شام Palakkad ضلع میں Panayapadam کے مقام پر ایک سڑک حادثے میں چار طالبات ہلاک ہوگئیں۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا جب یہ طالبات اسکول سے لوٹ رہی تھیں۔ وہاں ہلکی پھلکی بارش ہو رہی تھی اور ایسا مانا جارہا ہے کہ ٹرک کے کنٹرول کھونے کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

December 12, 2024 3:42 PM

views 30

چھتیس گڑھ میں آج حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم سے کم سات ماؤ نواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں آج حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم سے کم سات ماؤ نواز مارے گئے۔ CRPF، اسپیشل ٹاسک فورس اور ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کی ایک مشترکہ ٹیم ماؤ نوازوں کی موجودگی کے بارے میں انٹلی جنس رپورٹ موصول ہونے کے بعد نارائن پور ضلعے کے جنوبی Aboojhmaad علاقے میں تلاشی کی کارروائی میں مصروف تھی۔ کارروائ...

December 12, 2024 3:26 PM

views 22

راجستھان میں وزیراعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے کی دو گاڑیوں کی ایک نجی کار کے ساتھ ٹکر میں ٹریفک پولیس کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوگئے۔

راجستھان میں ٹریفک پولیس کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک اور 6 دیگر اُس وقت زخمی ہوگئے، جب وزیراعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے کی دو گاڑیوں کی ایک نجی کار کے ساتھ ٹکر ہوگئی۔ یہ حادثہ کَل شام جے پور کے جگت پورہ علاقے میں پیش آیا۔ جناب شرما لگھو اُدیوگ بھارتی کے ایک پروگرام میں شرکت کرنے جارہے تھے، جہاں نا...

December 12, 2024 3:07 PM

views 23

پنجاب میں سماجی تحفظ، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر نے کہا ہے کہ ایک کمرے میں چلائے جانے والے پلے اسکولوں کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔

پنجاب میں سماجی تحفظ، خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر ڈاکٹر بلجیت کور نے کہا ہے کہ ایک کمرے میں چلائے جانے والے Play اسکولوں کو مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں بچوں کی صحت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے صاف لفظوں میں کہا کہ CCTV کیمروں کے ساتھ ساتھ اِس ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔