December 15, 2024 3:23 PM
25
مہاراشٹر میں قائم نئی سرکار کی کابینہ میں آج شام نئے وزیروں کو شامل کرکے توسیع کی جائے گی۔
مہاراشٹر میں قائم نئی سرکار کی کابینہ میں آج شام نئے وزیروں کو شامل کرکے توسیع کی جائے گی۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور نائب وزراء اعلیٰ کی حلف برداری کے بعد حکمراں Mahayuti سرکار کی کابینہ میں توسیع کا انتظار کیا جارہا تھا اور اب یہ تقریب آج شام ناگپور میں منعقد کی جائے گی۔ اسمبلی کے موسم...