علاقائی خبریں

December 16, 2024 9:36 PM

views 15

کشمیر میں رات کے درجہئ حرارت میں مسلسل گراوٹ کے دوران خشک موسم کے حالات ہیں، جو نقطہ انجماد سے نیچے ہیں

کشمیر میں رات کے درجہئ حرارت میں مسلسل گراوٹ کے دوران خشک موسم کے حالات ہیں، جو نقطہ انجماد سے نیچے ہیں۔ سری نگر میں سب سے کم درجہئ حرارت منفی تین اعشاریہ چار ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سیاحتی مقام گلمرگ میں رات کے وقت یہ منفی چار ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں رات کے ...

December 16, 2024 9:35 PM

views 22

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC) نے راجستھان کے چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کو لاپرواہی برتے جانے کے دو الگ الگ معاملات کی پاداش میں نوٹس جاری کئے ہیں

انسانی حقوق کے قومی کمیشن (NHRC) نے راجستھان کے چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کو لاپرواہی برتے جانے کے دو الگ الگ معاملات کی پاداش میں نوٹس جاری کئے ہیں۔ NHRC نے دونوں معاملات میں میڈیا کی خبروں پر ازخود کارروائی کرتے ہوئے، چیف سکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سے دو ہفتے کے اندر تفصیلی رپ...

December 16, 2024 10:42 AM

views 31

مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس، آج ناگپور میں شروع ہوگا۔

مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس، آج ناگپور میں شروع ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dhananjay Wankhede مہاراشٹر اسمبلی کا موسمِ سرما کا اجلاس، وزیروں کی کونسل میں نئے شامل کیے گئے وزیروں کے تعارف کے ساتھ شروع ہوگا۔ آج اِس سال کے لیے ضمنی مطالباتِ زر بھی پیش کیے جائیں گے۔ برسرِ اقتدار مہا...

December 16, 2024 10:30 AM

views 26

تان سین موسیقی فیسٹیول کی 100 ویں تقریب کو یادگار بنانے کے لیے، Guinness Book کا ایک عالمی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔

تان سین موسیقی فیسٹیول کی 100 ویں تقریب کو یادگار بنانے کے لیے، Guinness Book کا ایک عالمی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔ یہ ریکارڈ کل مدھیہ پردیش کے گوالیار شہر میں،   9 سازوں کو ایک ساتھ 9 منٹ تک بجایا گیا، جس میں طبلہ، بانسری، وائلن، سنتور، سرود، سارنگی، ستار، بینجو اور ہارمونیم شامل ہیں۔ مدھیہ پردیش اور م...

December 16, 2024 10:25 AM

views 36

 قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی پھر سے بہت خراب کے زمرے میں پہنچ گئی ہے۔

 قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی پھر سے بہت خراب کے زمرے میں پہنچ گئی ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کی کوالٹی کا اوسط اشاریہ 342 ریکارڈ کیا گیا۔ فضائی آلودگی پرکنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں یہ اشاریہ 350 سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ اِدھر بھارتی موسمیات محکمے نے پیش گوئی کی ہے کہ...

December 15, 2024 9:57 PM

views 25

مہاراشٹر کی، BJP کی قیادت والی مہایوتی سرکار میں اُنتالیس وزیروں کو شامل کیا گیا ہے

آج مہاراشٹر کی BJP کی قیادت والی مہایوتی سرکار کی، وزیروں کی کونسل میں اُنتالیس وزیروں کو شامل کیا گیا ہے۔ اِن میں 33 کابینہ وزیر اور 6 وزیر مملکت ہیں۔ اِن وزیروں کو ناگپور کے راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں حلف دلایا گیا۔گورنر سی پی رادھا کرشنن نے وزیروں کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیر اعل...

December 15, 2024 9:42 PM

views 14

دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے نئے بھارت کو مستحکم اور لکچدار اور ترقی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھنے والا قرار دیا ہے، جو عظیم کامیابیوں کے حصول کیلئے پُرعزم ہے

دفاع کے مرکزی وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے نئے بھارت کو مستحکم اور لکچدار اور ترقی کی راہ پر مسلسل آگے بڑھنے والا قرار دیا ہے، جو عظیم کامیابیوں کے حصول کیلئے پُرعزم ہے۔ انہوں نے ملک کی تیز رفتار ترقی کا ذکر کیا اور کہا کہ بھارت، 2047 تک دنیا کی قیادت کرے گا جب بھارت کی آزادی کو 100 برس مکمل ہوجائیں گے۔ ...

December 15, 2024 9:39 PM

views 18

دہرہ دون میں اَڑتیسویں نیشنل گیمز کے لوگو، میسکٹ اور ترانے سمیت پانچ پہلوؤں کی نقاب کشائی کی گئی

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج دہرہ دون میں 38 ویں قومی کھیلوں کیلئے Logo، ترانے اور mascot کا آغاز کیا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے پروگرام سے ورچوئل طریقے سے خطاب کرتے ہوئے کھیل کود میں بھارت کو ایک سپُر پاور بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہدف ...

December 15, 2024 3:36 PM

views 25

قومی راجدھانی خطے اور اِس سے ملحقہ علاقوں میں ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے فضائی آلودگی کی صورت میں رفتہ رفتہ نافذ کئے جانے والے اقدامات پر نظرِثانی کی ہے۔

قومی راجدھانی خطے اور اِس سے ملحقہ علاقوں میں ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے فضائی آلودگی کی صورت میں رفتہ رفتہ نافذ کئے جانے والے اقدامات پر نظرِثانی کی ہے۔ یہ اقدامات پورے قومی راجدھانی خطے میں نافذ کئے جائیں گے۔ نظرِثانی شدہ نظام کے تحت، جو بعض اقدامات تیسرے اور چوتھے مرحلے میں کئے جا...

December 15, 2024 3:26 PM

views 15

بنگلورو کے تکنیکی ماہر اتل سبھاش کے خودکشی کیس کے سلسلے میں بنگلورو پولیس نے ان کی اہلیہ کو گُروگرام سے اور  اہلیہ کی والدہ اور بھائی کو پریاگ راج سے گرفتار کیا ہے۔

بنگلورو کے تکنیکی ماہر Atul سبھاش کے خودکشی کیس کے سلسلے میں بنگلورو پولیس نے Atul کی اہلیہ کو گُروگرام سے اور  اہلیہ کی والدہ اور بھائی کو پریاگ راج سے گرفتار کیا ہے۔ ملزموں پر خودکشی کیلئے اُکسانے اور Atul کے خلاف کیس واپس لینے کیلئے مبینہ طور پر تین کروڑ روپے اور اپنے بیٹے سے ملاقات کے حقوق کے سل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔