December 11, 2025 9:17 PM December 11, 2025 9:17 PM
2
اروناچل پردیش کے Anjaw ضلع میں ایک ٹرک کے کھائی میں گِرنے سے اندیشہ ہے کہ 21 ورکر جاں بحق ہوگئے ہیں
چین کے سرحد کے نزدیک اروناچل پردیش کے انجوا ضلع میں 22 مزدوروں کو لے جانے والے ایک ٹرک کے چٹان سے پھسل کر نیچے گر جانے کے سبب 21 افراد ہلاک ہو گئے، جس میں سے 14 لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ یہ سبھی آسام کے Tinsukia ضلع کے رہنے والے تھے۔ بھارتی فوج NDRF ، SDRF ، GREF اور ضلع انتظامیہ نے تلاش اور بچاؤ ...