علاقائی خبریں

December 18, 2024 10:31 AM

views 28

نیپال میں 13 دسمبر کو شروع ہوئے بھکتاپور مہوتسو نے پچھلے پانچ دن کے دوران لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔

نیپال میں 13 دسمبر کو شروع ہوئے بھکتاپور مہوتسو نے پچھلے پانچ دن کے دوران لاکھوں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ اِس میلے کا مقصد بھکتاپور کے منفرد اور تاریخی، فن، ثقافت، تہواروں اور طرز زندگی کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔ بھکتا پور، کاٹھمنڈو وادی کا ایک ضلع ہے جسے بھکتاپور دریا اسکوائر اور چانگو نارا...

December 18, 2024 10:27 AM

views 33

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور راجستھان میں دور دور تک شدید سردی کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور راجستھان میں دور دور تک شدید سردی کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفر آباد میں بھی اگلے دو سے تین روز کے دوران اسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق آسام، میگھالیہ، اور مشرقی را...

December 18, 2024 10:20 AM

views 21

مدھیہ پردیش میں سیاحت، ثقافت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ  ”چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ“، تاریخی اور ثقافتی قصبے چَندیری کو، سیاحتی نقشے پر نمایاں کرنے کی ایک کوشش ہے۔

مدھیہ پردیش میں سیاحت، ثقافت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی نے کہا ہے کہ  ”چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ“، تاریخی اور ثقافتی قصبے چَندیری کو، سیاحتی نقشے پر نمایاں کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چَندیری قصبہ منفرد انداز میں، ہینڈلوم ساڑھیوں کے لیے بھی مشہور ہے۔ چَندیری ایکو رِی ٹرِیٹ کے وسیلے...

December 18, 2024 10:18 AM

views 15

آسام میں، گوہاٹی ہائی کورٹ نے، ریاست میں بھینسوں کی لڑائی اور بُلبل کی لڑائی کا کھیل کرانے پر پابندی عائد  کر دی ہے۔

آسام میں، گوہاٹی ہائی کورٹ نے، ریاست میں بھینسوں کی لڑائی اور بُلبل کی لڑائی کا کھیل کرانے پر پابندی عائد  کر دی ہے۔ یہ فیصلہ PETA کی طرف سے داخل کی گئیں اُن درخواستوں پر دیا گیا ہے، جن میں دلیل دی گئی تھی کہ اِس طرح کی لڑائی سے، مویشیوں کے تحفظ سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ آسام میں بہت سی ...

December 17, 2024 9:17 PM

views 25

آج صبح گجرات کے بھاؤنگر ضلع کے ہائی وے پر ایک سڑک حادثہ میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 22 لوگ زخمی ہوئے

آج صبح گجرات کے بھاؤنگر ضلع کے ہائی وے پر ایک سڑک حادثہ میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور 22 لوگ زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ بھاؤنگر ہائی وے پر تراپج گاؤں کے قریب ایک پرائیویٹ بس ایک ڈمپر ٹرک کے ٹکرانے سے ہوا۔ قریبی اسپتال میں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا اور...

December 17, 2024 9:16 PM

views 32

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار خراب ہوکر خطرناک کے زمرے میں آگیا ہے

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار خراب ہوکر خطرناک کے زمرے میں آگیا ہے۔ آج رات 8 بجے ہوا سے متعلق اوسط اشاریہ 432 درج کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI چارسو پچاس سے تجاوز کرگیا۔ دلّی کے بوانا میں AQI، 483، بُراڑی میں 482، آنند وہار میں 481، علی پور...

December 17, 2024 2:52 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے جے پور میں 46 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 24 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے اور سنگِ بنیاد رکھا ہے

وزیراعظم نریندر مودی  نے آج جے پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جس کا اہتمام راجستھان حکومت کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر کیا گیا تھا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 46 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے توانائی، سڑک، ریلویز اور پانی سے متعلق 24 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ ایک عو...

December 17, 2024 2:49 PM

views 25

دلّی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔ AQI کی سطح گر کر نہایت خراب زمرے میں چلی گئی ہے

  بھارتی موسمیاتی محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطے، راجستھان، پنجاب اور ہریانہ میں شدید سرد لہر کی پیش گوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں IMD کے سینئر سائنٹسٹ سُوما سین رائے نے بتایا کہ اِن علاقوں میں شدید سرد لہر اگلے چھ سے سات روز تک جاری رہے گی۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی ب...

December 17, 2024 10:02 AM

views 25

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اگلے دو سے تین دن کے دوران شمالی ریاستوں میں سرد لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD  نے مدھیہ پردیش اور مشرقی راجستھان سمیت شمالی ریاستوں میں شدید سرد لہر چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِن علاقوں میں آئندہ دو سے تین دن تک یہ سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں بشمول سکم، آسام، اور میگھالیہ میں رات اور صبح کے اوقات میں اگلے دو د...

December 16, 2024 9:37 PM

views 19

وسطی جنوبی خلیج بنگال پر ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بن گیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دنوں میں تمل ناڈو اور ساحلی آندھراپردیش میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

وسطی جنوبی خلیج بنگال پر ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بن گیا ہے اور اس کے آئندہ دو دنوں کے اندر شدت اختیار کرنے اور تمل ناڈو کے مغرب سے شمال مغربی ساحل کی طرف بڑھنے کا امکان ہے۔بھارت کے محکمہ موسمیات نے کل ساحلی آندھراپردیش اور Yanam کے کچھ مقامات پر ہلکی سے اوسط بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے کی پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔