علاقائی خبریں

December 20, 2024 9:48 AM

views 30

دلّی حکومت نے قومی راجدھانی میں، پورے سال سبھی طرح کے پٹاخوں پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے، جس کا آغاز  یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔

دلّی حکومت نے قومی راجدھانی میں، پورے سال سبھی طرح کے پٹاخوں پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے، جس کا آغاز  یکم جنوری 2025 سے ہوگا۔ اس سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری حکم کے مطابق پٹاخوں کو فروخت کرنے، ذخیرہ کرنے اور انہیں استعمال کرنے پر مکمل پابندی رہے گی۔ کَل سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران دلّی حکومت...

December 20, 2024 9:43 AM

views 31

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 434 درج کیا گیا ہے۔

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار سے متعلق اوسط اشاریہ 434 درج کیا گیا ہے۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے بوانا میں AQI-465، آنند وہار میں 456، آر کے پورم میں 453، پنجاب باغ میں 449، شادی پور میں 436، علی پور میں...

December 19, 2024 10:01 PM

views 28

وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کے معاملے پر قومی راجدھانی میں ایک میٹنگ کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلی میں اعلیٰ سطح کی ایک سکیورٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں بنیادی طور پر اہم ترین سکیورٹی معاملات پر توجہ کی گئی جس میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر خصوصی توجہ دی گئی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے میٹنگ میں شرکت کی۔ جس کا مقصد جموں و کشمیر میں امن ا...

December 19, 2024 3:50 PM

views 24

جموں وکشمیر کے کُلگام میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ دہشت ہلاک۔ آمنے سامنے کی کارروائی اب بھی جاری

جموں و کشمیر کے کلگام ضلعے میں جاری دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی میں آج صبح سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوج کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ تصادم کے دوران دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور انہیں علاج معالجے کیلئے لے جایا گیا ہے۔ اِس سے پہلے دہشت گردوں کی موجود...

December 19, 2024 10:43 AM

views 22

ممبئی کے ساحل پر کل ایک کشتی کے حادثہ میں تین دفاعی اہلکار سمیت کم سے کم 13 افراد نے اپنی جان گنواں دی۔

ممبئی کے ساحل پر کل ایک کشتی کے حادثہ میں تین دفاعی اہلکار سمیت کم سے کم 13 افراد نے اپنی جان گنواں دی۔ حادثہ پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے دو۔دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ x مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Prar...

December 19, 2024 10:35 AM

views 31

جموں کشمیر میں ضلع کلگام کے دور دراز علاقے Kadder میں سلامتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے۔

جموں کشمیر میں ضلع کلگام کے دور دراز علاقے Kadder میں سلامتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر سلامتی دستوں کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی سلامتی دستے مشتبہ مقام پر پہنچ...

December 19, 2024 10:29 AM

views 21

مدھیہ پردیش کی موسیقی کی راجدھانی گوالیار میں منعقدہ عالمی شہرت یافتہ تان سین فیسٹیول میں کل قومی تان سین ایوارڈ اور راجہ مان سنگھ تومر ایوارڈ دیے گئے۔

مدھیہ پردیش کی موسیقی کی راجدھانی گوالیار میں منعقدہ عالمی شہرت یافتہ تان سین فیسٹیول میں کل قومی تان سین ایوارڈ اور راجہ مان سنگھ تومر ایوارڈ دیے گئے۔ کولکاتہ سے تعلق رکھنے والے بھارتی کلاسیکی موسیقی کے مشہور طبلہ نواز پنڈت Swapan چودھری کو سال 2023 کے لیے قومی تان سین سمّان سے نوازا گیا۔

December 18, 2024 10:31 PM

views 26

بھارتی بحریہ کے ایک جدید ترین ہائیڈرو گرافک سمندری جہاز آئی این ایس نردیشک کو آج وشاکھاپٹنم کے بحریہ کے  ڈوک یارڈ میں، بحریہ میں شامل کیا گیا

بھارتی بحریہ کے ایک جدید ترین ہائیڈرو گرافک سمندری جہاز INS Nirdeshak کو آج وشاکھاپٹنم کے بحریہ کے Dockyard میں، بحریہ میں شامل کیا گیا۔ جہاز کی کمیشنگ کے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محکمہئ دفاع کے وزیرمملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ بھارتی بحریہ ٹکنالوجی کو آتم نربھر بھارت کے ایک حصے کے طور پر سروے کے ...

December 18, 2024 10:30 PM

views 20

ممبئی کے نزدیک سمندر میں ایک فیری کشتی ڈوب گئی۔ خدشہ ہے کہ اِس میں کم سے کم 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں

آج شام ممبئی کے نزدیک کشتی کے ایک حادثے میں کم سے کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ Elephanta Caves کی جانب رواں یہ پرائیویٹ Ferry کشتی رائے گڑھ ضلعے میں Uran کے نزدیک ڈوب گئی۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڈنویس نے اطلاع دی ہے کہ 13 محلوکین میں سے دس شہری ہیں اور تین بحریہ کے اہلکار ہیں۔ دو دیگر تشویشناک ح...

December 18, 2024 10:33 AM

views 23

ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج دھرم شالہ میں تَپووَن کے مقام پر شروع ہوگا۔

ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج دھرم شالہ میں تَپووَن کے مقام پر شروع ہوگا۔ اِس اجلاس میں کُل چار نشستیں ہوں گی۔ یہ اجلاس21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایک رپورٹ V/C Ritesh Kapoor دھرم شالہ کے تَپووَن میں آج سے شروع ہونے والے ہماچل پردیش قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے لیے اسمبلی سکریٹیریٹ نے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔