علاقائی خبریں

December 21, 2024 10:15 AM

views 21

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے، بھارت راشٹر سمیتی BRS کے رہنما اور سابق وزیر کے-تارَک رما راؤ، نیز دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے، بھارت راشٹر سمیتی BRS کے رہنما اور سابق وزیر کے-تارَک رما راؤ، نیز دیگر کے خلاف، کالے دھن کو جائز بنانے کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ اِس مقدمے کا تعلق پچھلے سال حیدرآباد میں منعقدہ     فارمولہ _ ای کار ریس کے دوران رقم کی ادائیگی میں مبینہ بدعنوانیوں سے ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتای...

December 21, 2024 10:14 AM

views 22

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں، پردھان منتری  جَن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان کے تحت 8 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں، ملک میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں، پردھان منتری  جَن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان کے تحت 8 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں، ملک میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ یہ مکانات، نل سے پانی، بجلی، سڑک اور کمیونٹی سہولیات جیسی ضروری آسائشوں سے آراستہ ہیں۔ قبائلی خاتون للیتا کا گھر سب سے پہلے...

December 21, 2024 10:06 AM

views 22

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے پانچ روز کے دوران جموں و کشمیر، ہماچل پردیش میں سخت سردی کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے پانچ روز کے دوران جموں و کشمیر، ہماچل پردیش میں سخت سردی کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ پنجاب اور راجستھان میں بھی، پیر تک اسی طرح کے حالات رہیں گے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے، ہماچل پردیش، مشرقی راجستھان اور جھارکھنڈ میں کل تک دور دور تک دیر رات ...

December 21, 2024 10:02 AM

views 20

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج چنڈی گڑھ میں پنجاب یونیورسٹی کے پانچویں Global Alumni Meet کا افتتاح کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ آج چنڈی گڑھ میں پنجاب یونیورسٹی کے پانچویں Global Alumni Meet کا افتتاح کریں گے۔ نائب صدر جمہوریہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی ہیں۔ جناب دھنکڑ آج چنڈی گڑھ کا ایک دن کا دورہ کریں گے۔×

December 20, 2024 10:07 PM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمر الجابر الصباح کی دعوت پر کل سے کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمر الجابر الصباح کی دعوت پر کل سے کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کویت کی قیادت کے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے۔ وزیراعظم کویت میں بھارتی نژاد کمیونٹی کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ آج شام نئی دلی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ...

December 20, 2024 9:55 PM

views 17

جے پور گیس ٹینکر آگ لگنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر گیارہ ہو گئی ہے

راجستھان میں جے پور - اجمیر ہائی وے پر ایک گیس ٹینکر میں آگ لگنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی ہے۔ اِس حادثے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں جو آج صبح تقریباً 6 بجے اُس وقت پیش آیا جب اجمیر ہائی وے پر رِنگ روڈ کے قریب ایک گیس ٹینکر ایک ٹرک سے جا ٹکرایا، جس کے باعث بھیانک آگ لگ گئی جس ...

December 20, 2024 2:22 PM

views 35

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ دفاع کے شعبے میں ملک کی خود کفالت اور حکمت عملی سے اِس کی عالمی شراک داری کو استحکام حاصل ہوگا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج ایک باقاعدہ تقریب میں، سکندرآباد میں باوقار کالج آف ڈیفنس مینجمنٹ CDM کو President's Colours عطا کئے۔ یہ ایوارڈ کسی بھی ادارے کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہوتے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دفاع کے شعبے میں ملک کی خود کفالت اور دفاعی شراکت د...

December 20, 2024 2:21 PM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال کے شہر سلی گوڑی میں میں سشستر سیما بل کے اکسٹھویں یوم تاسیس کے پروگرام میں حصہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال کے شہر  سلی گڑی کے رانی ڈانگا علاقے میں آج Sashastar   سیما بل SSB کے اکسٹھویں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی۔ انھوں نے شہیدوں کو خراج عقیدت اور سلام پیش کیا۔ SSB کے ڈائریکٹر جنرل امرت موہن پرساد بھی اس پروگرام میں موجود تھے۔مرکزی وزیر نے عملے کے سبھی افراد ...

December 20, 2024 2:20 PM

views 30

راجستھان میں جے پور-اجمیر قومی شاہ راہ پر کئی گاڑیوں کے گیس ٹینکر سے ٹکراجانے کے سبب آگ لگنے کے حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے

  راجستھان کے بھانکروٹا علاقے میں آج ایک گیس ٹینکر میں آگ لگنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے اور30 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ آج صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا جب اجمیر ہائی وے پر رِنگ روڈ کے قریب دو گیس ٹینکروں میں ٹکر ہو گئی، جس کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 40 گاڑیا...

December 20, 2024 2:18 PM

views 22

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئر انڈین نیشنل لوک دل کے رہنما اوم پرکاش چوٹالہ کا گڑگاؤں میں انتقال ہوگیا

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور انڈین نیشنل لوک دل INLD کے رہنما اوم پرکاش چوٹالہ کا آج دوپہر گروگرام میں انتقال ہوگیا۔ وہ 89 برس کے تھے۔ ہریانہ کے پانچ بار کے وزیراعلیٰ اور سابق نائب وزیراعظم دیوی لال کے بیٹے اوم پرکاش چوٹالہ کو، گروگرام میں اُن کی رہائش گاہ پر دل کا دورا پڑا تھا۔ انھیں فوری طور پر اس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔