December 22, 2024 10:02 PM
16
پنجاب میں چنڈی گڑھ کے نزدیک موہالی میں تین منزلہ عمارت کے گرنے کے حادثے میں زندہ بچنے والوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے
پنجاب میں چنڈی گڑھ کے نزدیک موہالی میں تین منزلہ عمارت کے گرنے کے حادثے میں زندہ بچنے والوں کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے۔ یہ کام 23 گھنٹے تک جاری رہا۔ پورے حادثے میں دولوگوں کے مرنے کی خبر ہے جس میں Drishti نام کی ایک خاتون شامل ہیں جن کا تعلق ہماچل پردیش سے تھا اور دوسرے ابھیشیک ہیں جن کا تعلق امب...