علاقائی خبریں

December 25, 2024 10:21 AM

views 20

ہماچل پردیش کے بلند و بالا مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی ہے اور پوری ریاست شدید سردی کی گرفت میں ہے۔

ہماچل پردیش کے بلند و بالا مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی ہے اور پوری ریاست شدید سردی کی گرفت میں ہے۔ حالانکہ تازہ برفباری سے سیاح اور باغبان خوش ہوگئے ہیں لیکن ساتھ ہی معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Ritesh پچھلے دو روز کے دوران ریاست کے بلند و بالا مقامات پر برفباری ہونے سے تین قومی...

December 25, 2024 10:19 AM

views 29

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی نہایت خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کی کوالٹی سے متعلق اوسط اشاریہ AQI، 333  رہا۔

قومی راجدھانی دلی میں ہوا کی کوالٹی نہایت خراب زمرے میں ہے۔ آج صبح سات بجے ہوا کی کوالٹی سے متعلق اوسط اشاریہ AQI، 333  رہا۔ آلودگی پر قابو پانے کے مرکزی بورڈ کے مطابق شہر کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح 350 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دلی کے منڈکا اسٹیشن میں AQI، 392،  نہرو نگر میں 372، بوانا میں 360، پنجابی ...

December 25, 2024 10:15 AM

views 20

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن   CAQM کی ذیلی کمیٹی نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (Grap) کے اسٹیج کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن   CAQM کی ذیلی کمیٹی نے پورے راجدھانی خطے میں Graded Response Action Plan (Grap) کے اسٹیج کے چوتھے مرحلے کو فوری طور پر ختم کردیا ہے۔ البتہ GRAP کے پہلے، دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تحت سبھی کارروائیاں جاری رہیں گی اور NCR کے پورے خطے میں سبھی متعلقہ ایجنسیوں کے ...

December 24, 2024 10:29 PM

views 27

جموں وکشمیر میں آج پونچھ ضلع میں ایک گاڑی کے حادثے میں پانچ فوجی جوان ہلاک اور کم ازکم پانچ دیگر افراد زخمی ہوگئے

جموں وکشمیر میں آج پونچھ ضلع میں ایک گاڑی کے حادثے میں پانچ فوجی جوان ہلاک اور کم ازکم پانچ دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ حادثہ Ghoda پوسٹ علاقے کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب فوجیوں کو لے جارہی گاڑی کا ڈرائیور گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھا۔ سبھی زخمیوں کو عل...

December 24, 2024 10:27 PM

views 17

میزورم، کل کرسمس کا تہوار منانے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ گرجا گھروں، سڑکوں، قصبوں اور گاؤوں کو حضرت عیسیٰ مسیح کی پیدائش کے استقبال کیلئے سجایا گیا ہے

ریاست میں یہ تہوار دو دن منایا جاتا ہے۔ یہاں دوسرے دن دعوتوں اور پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ میزورم، کرسمس تہوار کو مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش سے منانے کیلئے جاناتا ہے۔ میزورم میں دسمبر ماہ ہمیشہ سے ہی خصوصی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ دسمبر شروع ہوتے ہی لوگوں میں تہوار کا جذبہ بڑھتا جاتا ہے۔ گر...

December 24, 2024 10:26 PM

views 18

سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یومِ پیدائش کی تقریبات کے حصے کے طور پر آج لکھنؤ میں اٹل یووا مہا کنبھ اور اٹل ہیلتھ میلے کا افتتاح

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یومِ پیدائش کی تقریبات کے حصے کے طور پر آج لکھنؤ میں اٹل یووا مہا کنبھ اور اٹل ہیلتھ میلے کا افتتاح کیا۔ وزیر دفاع اور وزیر اعلیٰ نے لکھنؤ میں 662 کروڑ روپے مالیت کے 181 ترقیاتی پروجیکٹوں...

December 24, 2024 2:43 PM

views 20

مرکز نے اترپردیش اور آندھرا پردیش کو دیہی ترقی کیلئے پندرہویں مالی کمیشن کی، دو ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی امداد جاری کی

  مرکزی حکومت نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کے تحت اترپردیش اور آندھراپردیش کی دیہی ترقی کے لئے 2 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقومات جاری کی ہیں۔ پنچایتی راج کی وزارت نے کہا ہے کہ ایک ہزار 598 کروڑ روپے سے زیادہ اترپردیش کے لئے اور 446 کروڑ روپے سے زیادہ آندھراپردیش کے لئے جاری کئے گئے ہیں۔ اِن رقومات...

December 23, 2024 10:51 PM

views 24

آج پیلی بھیت ضلعے میں، اترپردیش اور پنجاب پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک مڈبھیڑ میں، تین خالصتان نواز  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آج پیلی بھیت ضلعے میں، اترپردیش اور پنجاب پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک مڈبھیڑ میں، تین خالصتان نواز  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ یہ دہشت گرد 19 دسمبر کو پنجاب کے گرداس پور ضلعے میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے گرینیڈ حملے میں ملوث تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اُسے خطے میں کچھ خالصتان ن...

December 23, 2024 2:22 PM

views 20

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار شدید خراب کے زُمرے میں بنا ہوا ہے

قومی راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار شدید خراب کے زُمرے میں بنا ہوا ہے اور آج صبح 7 بجے AQI چارسوتین ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بوانا اور وزیرپور جیسے علاقوں میں یہ 460 کی سطح کو پار کرگیا۔ IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ دلّی اور متصل قومی راجدھانی خطے میں اگلے دو دن تک صبح کے وقت گھنا کُہرا اور دھند چھائے رہنے کے ...

December 23, 2024 2:17 PM

views 24

آج پیلی بھیت ضلعے میں اترپردیش اور پنجاب پولیس کی مشترکہ ٹیم کی قیادت میں ایک تصادم میں خالصتانی حامی تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

آج پیلی بھیت ضلعے میں، اترپردیش اور پنجاب پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک مڈبھیڑ میں، تین خالصتان نواز  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ یہ دہشت گرد 19 دسمبر کو پنجاب کے گرداس پور ضلعے میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے گرینیڈ حملے میں ملوث تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اُسے خطے میں کچھ خالصتان ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔