December 25, 2024 10:36 PM
27
سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر لوک بھون لکھنؤ میں بہتر حکمرانی کے دن کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر لوک بھون لکھنؤ میں بہتر حکمرانی کے دن کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اِس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے واجپئی جی کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے اور اُن کی زندگی اور کاموں کو ...