علاقائی خبریں

December 27, 2024 9:49 PM

views 17

بالائی ہمالیائی خطے میں تازہ برفباری کے سبب ملک کے شمال مغربی حصوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا ہے

ہماچل پردیش میں مغرب سے چلنے والی ہواؤں کے اثرات کے سبب ایک بار پھر موسم میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور ریاست کے بالائی علاقوں میں رک رک کر بارش ہو رہی ہے، جبکہ دیگر نچلے علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے۔ کشمیر میں آج دوپہر، کشمیر خطے کے مختلف علاقوں میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی۔ جبکہ سری نگر میں موسم کی ...

December 27, 2024 2:29 PM

views 29

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی اور وسطی بھارت کے بہت سے علاقوں میں گرج چمک اوراولہ باری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے شمال مغربی اور وسیع بھارت کے بہت سے حصوں میں آج ژالہ باری اور گرج چمک کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کی سینئر سائنسداں ڈاکٹر Soma Sen Roy نے بتایا کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، اترپردیش کے مغربی حصوں، مشرقی راجست...

December 26, 2024 10:21 PM

views 28

اسمبلی انتخابات سے پہلے دلّی میں عام آدمی پارٹی نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں جیتنے کیلئے BJP کی مدد کر رہی ہے

اسمبلی انتخابات سے پہلے دلّی میں عام آدمی پارٹی نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں جیتنے کیلئے BJP کی مدد کر رہی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کے خلاف ت...

December 26, 2024 10:09 PM

views 17

انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے کیرالہ کے تھیروونتاپورم ضلعے کے مضافات میں قبائلی افراد کے مابین خودکشی کے  واقعات میں مبینہ اضافے کا اپنے طور پر نوٹس لیا ہے

انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے کیرالہ کے تھروونتپورم کے مضافات میں آباد قبائلی لوگوں میں خودکشی کے معاملات اضافہ کی اطلاع ملنے پر ازخود نوٹس لیا ہے، دیہاں سال 2024 میں ہی 23 اموات درج کی گئی ہیں۔ کمیشن نے چیف سکریٹری اور کیرالہ کے ڈائریکٹر جنرل ااف پولیس کو نوٹس جاری کیا اور دو ہفتوں کے اندر تفصیلی رپ...

December 26, 2024 10:05 PM

views 17

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے نینی تال ضلعے کے ہلدوانی سے 38ویں نیشنل گیمس کے مشعل بردار جلوس کا افتتاح کیا

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج نینی تال ضلعے کے ہلدوانی سے 38ویں نیشنل گیمس کے مشعل بردار جلوس کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ قومی کھیلوں کے لیے تیاریاں پورے زور و شور سے جاری ہیں۔ مشعل بردار جلوس ہلدوانی سے شروع ہوگا اور 35 دن میں تین ہزار 823 کلومیٹر کا سفر طے کرے گا اور ا...

December 26, 2024 3:11 PM

views 22

ویٹ لِفٹنگ میں کل دوحہ میں ایشین جونیئر ویٹ لِفٹنگ چمپئن شپ میں منی پور کی مارٹینا دیوی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

ویٹ لِفٹنگ میں کل دوحہ میں ایشین جونیئر ویٹ لِفٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے جونیئر پلَس 87 کلو گرام زمرے میں منی پور کی مارٹینا دیوی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ 18 سال کی مارٹینا دیوی نے مجموعی طور پر 225 کلو گرام وزن اُٹھا کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ مارٹینا نے کلین اینڈ جَرک مقابلے میں بھی چاندی کا تم...

December 26, 2024 3:09 PM

views 22

پنجاب، دیہی گھروں کو پائپ کے ذریعے پانی کی سو فیصد سپلائی کرنے والی ملک کی پانچویں ریاست بن گئی ہے۔

پنجاب کے، پانی کی سپلائی اور صفائی ستھرائی کے وزیر ہردیپ سنگھ مُنڈِیَن نے کہا ہے کہ پنجاب، ملک کی ایسی پانچویں ریاست بن گئی ہے، جہاں دیہی گھروں کو پائپ کے ذریعے پانی کی 100 فیصد سپلائی کی جارہی ہے۔ یہ کامیابی ہر گھر جل کے تحت ملی ہے، جو مرکزی حکومت کی ایک اسکیم ہے۔ پانی کی ہلکی کوالٹی اور قلت کے مسئ...

December 26, 2024 10:06 AM

views 22

ملیالم زبان کے مشہور ادیب اور فلمساز M.T Vasudevan Nair کا کل رات کوزی کوڈ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔

ملیالم زبان کے مشہور ادیب اور فلمساز M.T Vasudevan Nair کا کل رات کوزی کوڈ کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 91 سال کے تھے۔ اُنہیں M.T کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کچھ عرصے سے وہ بیمار تھے اور اس مہینے کی 15 تاریخ سے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔  کیرالہ کی ریاستی حکومت نے اُن کے اعزاز میں آج اور کل...

December 26, 2024 9:58 AM

views 31

تلنگانہ حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے اقدام کے تحت تیلگو فلم صنعت کے نمائندے آج وزیراعلیٰ اے۔ریونت ریڈی سے ملاقات کریں گے، جو الّو ارجن کی فلم پُشپا2 کے پریمئر کے دوران ایک تھیٹر میں بھگڈر مچنے کے واقعہ کے بعد کشیدہ ہوگئے تھے۔

تلنگانہ حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے اقدام کے تحت تیلگو فلم صنعت کے نمائندے آج وزیراعلیٰ اے۔ریونت ریڈی سے ملاقات کریں گے، جو الّو ارجن کی فلم پُشپا2 کے پریمئر کے دوران ایک تھیٹر میں بھگڈر مچنے کے واقعہ کے بعد کشیدہ ہوگئے تھے۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیوپلمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین Dil Raju نے تصدیق...

December 26, 2024 9:43 AM

views 18

اتراکھنڈ میں 38 ویں قومی کھیلوں کے لیے آج سے مشعل ریلی کا آغاز ہوگا۔

اتراکھنڈ میں 38 ویں قومی کھیلوں کے لیے آج سے مشعل ریلی کا آغاز ہوگا۔ یہ ریلی ہلدوانی سے روانہ ہوکر اگلے 35 دنوں کے دوران تین ہزار آٹھ سو 23 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی اور ریاست کے سبھی 13 ضلعوں کے 99 مقامات سے گزرے گی۔ اس ریلی کا مقصد آئندہ قومی کھیلوں کے بارے میں بیداری بڑھانا ہے۔ یہ ریلی 28 جنوری ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔