علاقائی خبریں

December 28, 2024 9:20 PM

views 29

راجستھان حکومت نے سابقہ حکومت کی جانب سے تشکیل دئے گئے 17 نئے اضلاع میں سے 9 کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا

راجستھان حکومت نے سابقہ حکومت کی جانب سے تشکیل دئے گئے 17 نئے اضلاع میں سے 9 کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اِس کے علاوہ پالی، Banswara اور سیکر کو دیا گیا ضلع کا درجہ بھی ختم کیا جائے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ 8 نئے ضلع جوں کے توں رہیں گے۔ وزیراعلی بھجن لال شرما کی زیر صدارت راجستھان حکوم...

December 28, 2024 4:16 PM

views 22

مہاراشٹر کے پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریل کی پٹری پار کرتے ہوئے دو افراد کی موت ہوگئی۔

مہاراشٹر میں کل رات پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ریل کی زد میں آنے سے دو افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ کَل رات ساڑھے آٹھ بجے، اُس وقت پیش آیا، جب تین افراد ٹرین کی پٹری پار کررہے تھے اور وہ جے پور سُپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین کی زد میں آگئے۔ مرنے والوں کی شناخت مونو رام اور سونو رام ک...

December 28, 2024 4:14 PM

views 30

ہماچل پردیش میں پچھلے چوبیس گھنٹے سے رک رک کر برف باری ہورہی ہے اور نچلے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں پچھلے 24 گھنٹے سے رک رک کر برف باری ہورہی ہے اور نچلے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کنّور ضلعے کے ایک مشہور سیاحتی مقام Chitkul میں ایک فٹ سے بھی زیادہ تازہ برف باری ہوئی ہے۔ لاہول اسپیتی کے بالائی علاقوں نیز چمبا ضلعے کے قبائلی علاقوں Pangi اور Bharmour میں شدید برف باری ہوئی ہے...

December 28, 2024 4:12 PM

views 28

اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور بالائی علاقوں میں شدید بارش کی اطلاع ملی ہے۔

اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں برف باری اور بالائی علاقوں میں شدید بارش کی اطلاع ملی ہے۔ اترکاشی، باگیشور، پٹھوار گڑھ، چمولی، Pauri، نینی تال اور دہرا دون کے علاقوں میں آج تازہ برفباری ہوئی۔ اسی دوران میدانی علاقوں میں اوسط سے شدید بارش ہورہی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے ٹہری گڑھوال، Almora اور چمپاوت کو چھو...

December 28, 2024 4:08 PM

views 33

 قومی راجدھانی دلّی اور ملحقہ علاقوں میں کل ہوئی بارش کے بعد ہوا کا معیار بہتر ہوگیا ہے۔

 قومی راجدھانی دلّی اور ملحقہ علاقوں میں کل ہوئی بارش کے بعد ہوا کا معیار بہتر ہوگیا ہے۔ آج دوپہر ایک بجے ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI، 140 کی اوسط کے ساتھ معتدل زمرے میں رہا۔ آلودگی کنٹرول کرنے سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق دلّی کے کچھ علاقوں میں AQI کی سطح میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ دلّی کے بوانا اس...

December 28, 2024 11:54 AM

views 28

ممبئی میں، کَل رات پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ممبئی سینٹرل جے پور سپرفاسٹ ایکسپریس کے گزرنے کے دوران اس ٹرین سے ٹکرانے سے دو افراد ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

ممبئی میں، کَل رات پال گھر ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ممبئی سینٹرل جے پور سپرفاسٹ ایکسپریس کے گزرنے کے دوران اس ٹرین سے ٹکرانے سے دو افراد ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ کَل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا۔ اہلکاروں نے بتایا ہے کہ یہ افراد غلط طریقے سے پٹریوں کو پار کر رہے تھے۔ تبھی یہ ت...

December 28, 2024 11:53 AM

views 29

قومی راجدھانی دلّی کے مختلف حصوں اور اس سے متصل علاقوں میں رات بھر ہلکی سے اوسط بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے اور سردی بڑھ گئی ہے۔

قومی راجدھانی دلّی کے مختلف حصوں اور اس سے متصل علاقوں میں رات بھر ہلکی سے اوسط بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے اور سردی بڑھ گئی ہے۔ بارش کی وجہ سے قومی راجدھانی کے بہت سے حصوں میں بہت زیادہ پانی بھر گیا ہے اور ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات  IMD نے نوئیڈا، گروگرام سمیت NCR میں آج او...

December 28, 2024 11:52 AM

views 22

ہماچل پردیش میں بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش سے سرد لہر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش سے سرد لہر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برفباری اور بارش سے درجہ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔اور اس سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ کُلو ضلعے کے Solong Nala میں پولیس نے شدید برفباری کے سبب پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکال کر محف...

December 27, 2024 10:10 PM

views 17

پنجاب میں، بھٹنڈا میں ایک سڑک حادثے میں تقریباً آٹھ مسافر اُس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک بس ایک پُل سے ٹکرانے کے بعد ایک نالے میں جا گری

پنجاب میں، بھٹنڈا میں ایک سڑک حادثے میں تقریباً آٹھ مسافر اُس وقت ہلاک ہو گئے جب ایک بس ایک پُل سے ٹکرانے کے بعد ایک نالے میں جا گری۔ یہ بس Talwandi Sabo سے آرہی تھی۔ بھٹنڈا کے ڈپٹی کمیشنر شوکت احمد پارے نے کہا ہے کہ اِس بس میں سفر کر رہے 26 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں میں داخل...

December 27, 2024 10:08 PM

views 20

صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کے 813 ویں عرس مبارک کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن  باقی

صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کے 813 ویں عرس مبارک کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن  باقی رہ گئے ہیں، اقلیتی امور کی وزارت کی جانب سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق اجمیر میں درگاہ خواجہ غریب نواز میں کل روایتی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔ صوفی بزرگوں کا یومِ وفات عرس کے طور پر ان کی درگا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔