December 29, 2024 9:38 PM
28
دلّی پولیس نے بھارت میں غیرقانونی طور پر مقیم بنگلہ دیش کے سات شہریوں کو ان کے وطن بھیجا ہے، جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں
دلّی پولیس نے بھارت میں غیرقانونی طور پر مقیم بنگلہ دیش کے سات شہریوں کو ان کے وطن بھیجا ہے، جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ خبر ملی ہے کہ یہ لوگ گروگرام میں رہ رہے تھے۔ دلّی پولیس کے مطابق کل ان مائیگرینٹس کے غیر قانونی طور پر رہنے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔اس سے پہلے دلّی ک...