علاقائی خبریں

December 30, 2024 9:38 PM

views 28

پنجاب پولیس نے ریاست میں امن وقانون میں رخنہ ڈالنے کی پاکستان کی ISI اور دہشت گرد گروپ کی نئی سازش کا پردہ فاش کیا ہے

پنجاب پولیس نے ریاست میں امن وقانون میں رخنہ ڈالنے کی پاکستان کی ISI اور دہشت گرد گروپ کی نئی سازش کا پردہ فاش کیا ہے۔ ببر خالصہ انٹرنیشنل اور خالصتان زندہ آباد فورس سے تعلق رکھنے والے تمام 14 ملزمین کی گرفتاری کے ساتھ ہی ریاست میں پولیس تنصیبات کو نشانہ بناکر کئے گئے آٹھ بم دھماکوں کے واقعات بھی حل...

December 30, 2024 9:36 PM

views 23

ہماچل پردیش میں ریاست کے بیشتر حصوں میں موسم صاف ہونے کے بعد برف سے ڈھکے علاقوں میں سڑک صاف کرنے کا کام زور و شور سے جاری ہے

ہماچل پردیش میں ریاست کے بیشتر حصوں میں موسم صاف ہونے کے بعد برف سے ڈھکے علاقوں میں سڑک صاف کرنے کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ ریاست کے قبائلی علاقوں میں زیادہ تر جگہوں پر سڑک، بجلی اور پینے کے پانی کی سپلائی بحال کردی گئی ہے۔ ریاست میں موسم صاف ہوتے ہی سڑکوں سے برف ہٹانے، بجلی اور پینے کے پانی کی سپ...

December 30, 2024 2:39 PM

views 19

پنجاب میں کسانوں کی جانب سے دن بھر کے بند کے اعلان کے تناظر میں مکمل رد عمل سامنے آیا ہے

پنجاب میں کسانوں کی جانب سے دن بھر کے بند کے اعلان کے تناظر میں مکمل رد عمل سامنے آیا ہے۔ کسانوں نے اس بند کا اعلان، اس لئے کیا ہے کہ اُن کی فصلوں کیلئے   کم ازکم امدادی قیمت کی قانونی طور پر گارنٹی دی جائے۔ اس کے سبب ریل اور سڑک ٹریفک بری طرح متاثر ہوا، اور ریاست کے بہت سے مقامات پر تجارتی مراکز بن...

December 30, 2024 2:33 PM

views 16

پنجاب اور بہار پولیس نے کپور تھلہ میں ایک مشترکہ کارروائی میں تیس بندھوا مزدوروں کو بچایا ہے

پنجاب میں، پنجاب اور بہار پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے ایک NGO ’بچپن بچاؤ آندولن‘ کے ممبروں کے ساتھ    30 بندھوا مزدوروں کو آزاد کرایا ہے۔ اِن میں تین کم عمر بچیاں اور 7 خواتین شامل ہیں۔ متاثرین سے کپورتھلہ میں آلو کے ایک کھیت میں کم اُجرت پر گھنٹوں جبراً بندھوا مزدوری کرائی جارہی تھی۔ ٹھیکیدار اُن سے م...

December 30, 2024 2:29 PM

views 28

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ دنوں میں ملک کے شمالی حصے میں کم از کم درجہئ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج جموں وکشمیر اور  ہماچل پردیش میں سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔   اِن خطوں میں کَل تک شدید سردی جاری رہے گی۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کی سینئر سائنسداں ڈاکٹر Soma Sen Roy نے بتایا کہ آج   شمال مغربی بھارت میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ انہوں...

December 30, 2024 10:31 AM

views 22

پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔

پنجاب پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کر کے، ISI کی پُشت پناہی والے نشیلی اشیاء کا کاروبار کرنے اور دہشت گردی پھیلانے والے ایک گروپ کا پردہ فاش کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے لوگوں میں اِس گروپ کا سرغنہ بھی شامل ہے۔ یہ لوگ، بٹالا اور گُروداس پور میں حال ہی میں 2 پولیس ٹھکانوں پر ہتھ گولے پھینکنے میں بھی ملوث تھے...

December 30, 2024 10:27 AM

views 44

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، آج گجرات کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، آج گجرات کا دورہ کریں گے۔ جناب شاہ گجرات کے علاقے Asura میں شری دھرم پور تیرتھ میں شریمَد راج چندر آشرم کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے ریاست کا ایک دن کا دورہ کریں گے، جس کے دوران وہ راج سبھا گرِہ میں مہا مستَک ابھیشیک تقریب میں شرکت کریں گے۔×

December 30, 2024 10:25 AM

views 27

مہاراشٹر میں، کَل پالگھر ضلعے کےBoisar MIDC  میں دو کیمیکل یونٹوں میں زبردست آگ لگ گئی۔

مہاراشٹر میں، کَل پالگھر ضلعے کےBoisar MIDC  میں دو کیمیکل یونٹوں میں زبردست آگ لگ گئی۔ UK ایرومیٹک اور کیمیکل کمپنی سے شروع ہونے والی آگ تیزی سے ملحقہ Salwad شیواجی نگر علاقے میں واقع کیمیکل یونٹ تک  پھیل گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائی جاری ہے۔ اِس حادثے میں اب تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہ...

December 30, 2024 10:00 AM

views 34

ہماچل پردیش، نئے سال کی تقریبات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

ہماچل پردیش، نئے سال کی تقریبات کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں سے بڑی تعداد میں سیاح، نیا سال منانے کے لیے ہماچل پردیش میں شملہ اور دیگر سیاحتی مقامات پر پہنچ رہے ہیں۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C  - Prabha کرسمس کے بعد دیگر ریاستوں سے سیاح اَب نئے سال کا استقبال کرنے کے لیے ہماچل پرد...

December 29, 2024 9:39 PM

views 20

جسٹس Gurmeet Singh Sandha Walia نے آج شملہ میں راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا

جسٹس Gurmeet Singh Sandha Walia نے آج شملہ میں راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر Shiv Pratap Shukla نے اُنہیں عہدے کا حلف دلایا۔ اس موقعے پر وزیر علیٰ Sukhivnder Singh Sukhu ریاست کے کابینی وزراء کے ہمراہ موجود تھے۔اس سے قبل 24 دسمبر کو مر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔