علاقائی خبریں

December 14, 2025 9:34 AM

views 12

تلنگانہ میں گرام پنچایت کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔

تلنگانہ میں گرام پنچایت کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔ اِس مرحلے میں ریاست کے 31 اضلاع کے تین ہزار 911 سرپنچ عہدوں اور 29 ہزار 913 وارڈ ممبروں کیلئے ووٹنگ ہوگی۔ ووٹنگ دوپہر ایک بجے تک ہوگی۔ 57 لاکھ سے زیادہ ووٹر 12 ہزار 782 سرپنچ امیدواروں اور 71 ہزار سے زیادہ وارڈ ممبر امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ...

December 14, 2025 9:32 AM

views 15

پنجاب میں، ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ آٹھ بجے شروع ہوگئی ہے۔

پنجاب میں، ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ آٹھ بجے شروع ہوگئی ہے۔ آزاد امیدواروں سمیت 9 ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں۔ یہ ایک اہم دیہی بلدیاتی انتخابات ہیں جہاں حکمراں عاپ، کانگریس، شرومنی اکالی دل اور BJP جیت درج کرنے کے لئے کوششیں کر رہی ہیں۔ ریاستی انتخابی کمشنر راج کمل چ...

December 14, 2025 9:31 AM

views 11

بھارت محکمہئ موسمیات نے اندرونی کرناٹک اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آج کیلئے سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت محکمہئ موسمیات نے اندرونی کرناٹک اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آج کیلئے سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آسام، میگھالیہ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، پنجاب اور اترپردیش میں گھنی کہر چھائے رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران دلّی اور قومی راجدھانی خطّے...

December 13, 2025 9:50 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکز نے چھتیس گڑھ کے بستر ڈویژن کو آئندہ پانچ سالوں میں ملک کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ قبائلی خطہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ نے آج کہا کہ نکسل واد سے کسی کو بھی فائدہ نہیں ہوتا اور یہ کہ صرف امن ہی ترقی کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔ چھتیس گڑھ کے شہر جگدل پور میں Bastar اولمپکس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے 31 مارچ 2026 تک نکسل واد کو ختم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ مرکز نے ...

December 13, 2025 9:48 PM

views 15

مغربی بنگال کی پولیس نے، بڑے پیمانے پر بھگدڑ اور گڑبڑی کے بعد، Salt Lake اسٹیڈیم میں میسی کی تقریب کے منتظم کو گرفتار کرلیا ہے

مغربی بنگال میں اسٹیڈیم میں ہوئی بھگڈر اور افرا تفری کے بعد پولیس نے تقریب کے منتظم Satadru Dutta کو 2 گھنٹے تک جاری رہی پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ ADG اور IGP برائے نظم و نسق جاوید شمیم نے بتایا کہ اس سلسلے میں ابتدائی تحقیقات جاری ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ اسٹیڈیم میں صورتحال اب معمول پر ہے او...

December 13, 2025 9:45 PM

views 13

مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف انتخابی افسر اَرندم نیوگی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کیلئے 31 لاکھ سے زیادہ افراد کو بلایا جاسکتا ہے۔

مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف انتخابی افسر اَرندم نیوگی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں خصوصی تفصیلی نظرثانی عمل کے سلسلے میں دعووں اور اعتراضات کیلئے 31 لاکھ سے زیادہ افراد کو بلایا جاسکتا ہے۔ ریاست میں 58 لاکھ سے زیادہ گنتی کے فارم کی جمع نہ ہو پانے کے طور پر نشاندہی کی گئی ہے۔ خصوصی مشاہدین، داخل شدہ گ...

December 13, 2025 9:43 PM

views 15

کیرالہ میں کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن UDF نے پوری ریاست میں بلدیاتی انتخابات میں بڑھوتری حاصل کی ہے

کیرالہ میں کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن UDF نے پوری ریاست میں بلدیاتی انتخابات میں بڑھوتری حاصل کی ہے۔ BJP کی قیادت والی NDA نے بھی، خاص طور پر ریاستی راجدھانی تھیرواننتھا پورم میں نمایاں پیشرفت درج کی ہے۔ البتہ حکمراں CMP کی قیادت والی LDF اپنی سابقہ کارکردگی حاصل نہیں کرسکی اور بہت سے بلدیاتی حلق...

December 13, 2025 3:10 PM

views 21

بھارتی فوج 491 نئے نوجوان افسروں کی شمولیت کے ساتھ آج اور زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔

بھارتی فوج 491 نئے نوجوان افسروں کی شمولیت کے ساتھ آج اور زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔ اتراکھنڈ کے دہرادون کی انڈین ملٹری اکیڈمی میں نئے افسران کی عظیم الشان پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V-C Sakshi Singh انڈین ملٹری اکیڈمی میں نئے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تاری...

December 13, 2025 3:08 PM

views 17

کیرالہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اور برسراقتدار لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ زیادہ تر ضلعوں میں آگے ہے

کیرالہ مقامی بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ اور برسراقتدار لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ زیادہ تر ضلعوں میں آگے ہے۔ BJP کی قیادت والے NDA نے ترواننت پورم کارپوریشن میں قابل ذکر سبقت حاصل کرلی ہے۔ انتخابی نتائج LDF اور UDF کے درمیان کانٹے کی ٹکر کی نشاندہی کررہے ہیں، جبکہ NDA نے بھی کچھ ع...

December 13, 2025 3:03 PM

views 12

BJPکے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے شملہ کے نزدیک Majthai  میں پارٹی کے نئے ریاستی دفتر کا سنگِ بنیاد رکھا۔

BJPکے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے شملہ کے نزدیک Majthai  میں پارٹی کے نئے ریاستی دفتر کا سنگِ بنیاد رکھا۔ سنگِ بنیاد رکھے جانے کے مقام پر ان کی آمد پر پارٹی کارکنان نے ان کا گرمجوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا۔ جناب نڈا نے روایتی طور پر سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں شرکت کی اور اس کے بعد سنگِ بنیاد کی تح...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔