علاقائی خبریں

January 1, 2025 10:20 AM

views 14

مدھیہ پردیش میں مرکزی حکومت کی نگراں کمیٹی اور  مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حکم پر بھوپال میں قائم یونین کاربائٹ کے 337 میٹرک ٹن کیمیائی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں مرکزی حکومت کی نگراں کمیٹی اور  مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حکم پر بھوپال میں قائم یونین کاربائٹ کے 337 میٹرک ٹن کیمیائی فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔ یونین کاربائٹ کے فضلے کی پیکنگ، لوڈنگ اور نقل و حمل آلودگی پر قابو پانے کے مرکزی بورڈ کے ذریعے مقرر کردہ معیارات کے...

January 1, 2025 10:15 AM

views 25

منی پور سرکار، اُن لوگوں کو، جو نسلی تشدد کی وجہ سے  بے گھر ہو گئے ہیں، 50 ہزار روپے تک کے، بلا ضمانت قرضے فراہم کرے گی۔

منی پور سرکار، اُن لوگوں کو، جو نسلی تشدد کی وجہ سے  بے گھر ہو گئے ہیں، 50 ہزار روپے تک کے، بلا ضمانت قرضے فراہم کرے گی۔ یہ قرضے وزیر اعلیٰ کی، کاروبار میں مدد دینے والی اسکیم CMESS کے تحت فراہم کیے جائیں گے۔ اِس کا اعلان وزیر اعلیٰ این بِرین سنگھ نے کل امپھال میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، اِس اسک...

January 1, 2025 10:10 AM

views 23

ممبئی انتظامیہ نے نئے سال کی تقریبات کے لیے متعدد مختلف انتظامات کیے ہیں۔

ممبئی انتظامیہ نے نئے سال کی تقریبات کے لیے متعدد مختلف انتظامات کیے ہیں۔ میرین ڈرائیو، جوہو بیج اور   گیٹ وے آف انڈیا مختلف مقامات پر لوگوں کی بھاری بھیڑ دیکھی گئی ہے۔ ایک رپورٹ V/C Prarthana میرین ڈرائیو، گیٹ وے آف انڈیا، گیر گاؤں چوپاٹی، باندرا بینڈ اسٹینڈ، جوہو اور ورسووا بیج سمیت ممبئی میں شہر ...

January 1, 2025 10:06 AM

views 22

اُدھر کیرالہ میں بھی، نئے سال کی تقریبات ضیافتوں،  رقص و موسیقی اور رنگ برنگی آتش بازیوں کے ساتھ منائی گئی۔

اُدھر کیرالہ میں بھی، نئے سال کی تقریبات ضیافتوں،  رقص و موسیقی اور رنگ برنگی آتش بازیوں کے ساتھ منائی گئی۔ Fort کوچی میں ویلی گراؤنڈ پر، ہزاروں لوگ نئے سال کے خیر مقدم کے لیے ساحلوں اور دیگر کھلی جگہوں پر جمع ہوئے اور پپّن جی کا پُتلا جلایا۔ ×

January 1, 2025 9:57 AM

views 18

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں 9 لاکھ سے زیادہ اُن لوگوں نے اپنے آدھار کارڈس حاصل کرلیے ہیں، جن کا، شہریوں کے قومی رجسٹر (NRC) کو اپ ڈیٹ کیے جانے کے دوران بائیو میٹرکس بند ہو گیا تھا۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں 9 لاکھ سے زیادہ اُن لوگوں نے اپنے آدھار کارڈس حاصل کرلیے ہیں، جن کا، شہریوں کے قومی رجسٹر (NRC) کو اپ ڈیٹ کیے جانے کے دوران بائیو میٹرکس بند ہو گیا تھا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اِس پہل سے 9 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے تمام سرکاری خدما...

December 31, 2024 9:34 PM

views 35

مہاراشٹر میں انسداد دہشت گردی دستے نے اِس مہینے 43 بنگلہ دیشی شہریوں کو حراست میں لیا ہے، جو غیرقانونی طور پر ریاست کے مختلف حصوں میں رہ رہے تھے

مہاراشٹر میں انسدادِ دہشت گردی کے دستے نے 43 بنگلہ دیشیوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ لوگ دسمبر کے مہینے میں ریاست کے مختلف مقامات میں غیرقانونی طور پر رہ رہے تھے۔ اِن کے خلاف 19 ایف آئی آر داخل کی گئی ہیں۔ ایجنسی نے ان کی معلومات سے متعلق آدھار کارڈ اور دیگر سرٹیفکیٹس سمیت جعلی دستاویزات ضبط کئے ہیں۔ گذشت...

December 31, 2024 9:25 PM

views 21

مدھیہ پردیش میں آج سڑک کے دو الگ الگ حادثوں میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 14 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے

مدھیہ پردیش میں آج سڑک کے دو الگ الگ حادثوں میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور 14 سے زیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔ پہلے حادثے میں Khargone میں دو دوپہیہ گاڑیوں کے درمیان ہوئی ٹکر میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے کے بعد مقامی لوگوں نے چتور گڑھ بھساوَل روڈ کو جام کردیا۔ Khargone کے ایس ڈی ایم کے ذریعے سرکاری قو...

December 31, 2024 9:16 PM

views 11

چھتیس گڑھ کے رائے پور میں آج 24 واں قومی وَنواسی کھیل مقابلے اختتام پذیر ہوئے

چھتیس گڑھ کے رائے پور میں آج 24 واں قومی وَنواسی کھیل مقابلے اختتام پذیر ہوئے۔ فٹبال کے فائنل میچ میں سنتھال پرگنہ نے کیرالہ کو ٹائی بریکر میں ایک کے مقابلے چار گول سے ہراکر خطاب جیت لیا۔ کیرالہ کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی جبکہ جھارکھنڈ کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان مقابلوں میں فٹبال اور تیر انداز...

December 31, 2024 2:22 PM

views 20

ملک بھر کے عوام نئے سال 2025 کے خیر مقدم کیلئے پُرجوش ہیں۔ پولیس نے پُرامن تقریبات کے انعقاد کیلئے سکیورٹی اقدامات میں اضافہ کیا ہے

دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں نئے سال کی تقریبات کے دوران لوگوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے وافر انتظامات کئے ہیں۔  دلّی ٹریفک پولیس کے ایڈیشنل کمشنر دِنیش کمار گپتا نے کہا ہے کہ کناٹ پلیس کے علاقے میں نئے سال کی تقریبات ختم ہونے تک رات 8 بجے سے سبھی پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں کی آمد و رفت بند رہے گ...

December 30, 2024 9:44 PM

views 11

پنجاب میں کسانوں کا ایک روزہ بند پُرامن طریقے سے مکمل ہوگیا

پنجاب میں کسانوں کا ایک روزہ بند پُرامن طریقے سے مکمل ہوگیا۔ تاہم اِس کی وجہ سے ریل اور سڑک ٹریفک میں خلل آنے کی وجہ سے عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ایمبولنس سمیت ضروری خدمات کی گاڑیوں کو آنے جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ اب ٹریفک بحال ہوچکا ہے۔ فصلوں کیلئے MSP کی قانونی گارنٹی جیسے مطالبوں کے سا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔