علاقائی خبریں

January 2, 2025 10:42 AM

views 29

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔ یہ ماؤنواز جن کے سر پر ایک اعشاریہ صفر تین کروڑ روپے کا انعام تھا، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرنے میں شامل تھے۔ خود سپردگی کرنے والوں میں Dhandkaranya زونل کمیٹی کا ممبر ویمل چندر سِدم عرف Tarakka شامل ...

January 2, 2025 10:15 AM

views 34

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا اوسط اعشاریہ 278 ریکارڈ کیا گیا۔

دلّی NCR میں، ہوا کا معیار خراب کے زمرے میں ہے اور آج صبح 7 بجے ہوا کے معیار کا اوسط اعشاریہ 278 ریکارڈ کیا گیا۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق کچھ علاقوں میں اے-کیو-آئی 300 سے تجاوز کر گیا۔ دلّی کے جہانگیر پوری اسٹیشن پر اے-کیو-آئی  345، ووِیک اسٹیشن پر 338، وزیر پور میں 334، نہر ن...

January 2, 2025 10:13 AM

views 43

تلنگانہ حکومت نے، Medchal سے Shamirpet تک میٹرو ریل کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تلنگانہ حکومت نے، Medchal سے Shamirpet تک میٹرو ریل کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل ہو جانے کے بعد یہ میٹرو ریل خدمات حیدرآباد کے مضافاتی مقامات میں شہر سے 22 سے 23 کلو میٹر تک لوگوں کو سہولت فراہم کرے گی۔ اِن دو چھوٹے شہروں میں میٹرو خدمات کو وسعت دینے کے لیے شہری مطالبہ کر رہے تھے اور وزیر اعل...

January 1, 2025 10:16 PM

views 28

آج گرچیرولی پولیس کے سامنے انتہائی خطرناک نکسل لیڈر تراکا سمیت 11 نکسلیوں نے خود سپردگی کی

مہاراشٹر میں وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کی موجودگی میں آج گرچیرولی پولیس کے سامنے انتہائی خطرناک نکسل لیڈر Tarraka سمیت 11 نکسلیوں نے خود سپردگی کی۔ جناب فڑنویس، نکسل سے متاثرہ ضلعے کے ایک دن کے دورے پر ہیں۔ خود سپردگی کرنے والے 11 خطرناک نکسلیوں میں سے 8 خاتون اور 3 مرد تھے۔ ڈنڈا کرانِیا ژونل کمیٹی ...

January 1, 2025 10:14 PM

views 30

مہاراشٹر میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج 8 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے

مہاراشٹر میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں آج 8 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک حادثہ شولاپور ضلعے کے اَکل کوٹ میں پیش آیا، جہاں زائرین کو لے جارہی ایک جیپ سامنے آرہے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے اور کئی سنگین طور پر زخمی ہوئے۔ دوسرا حادثہ دُھولے- شولاپور شاہراہ پر جامنا...

January 1, 2025 10:11 PM

views 23

پنجاب میں کچھ اور دنوں تک سردی کی صورتحال جاری رہنے کی امید ہے

پنجاب میں کچھ اور دنوں تک سردی کی صورتحال جاری رہنے کی امید ہے۔ البتہ ریاست کے کچھ حصوں میں اگلے 48 گھنٹوں میں دھند سے راحت کی توقع ہے۔ اِدھر اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ پنجاب میں سرد لہر کی شدت جاری ہے، ریاست میں آج شام زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت سنگرور میں 15 اعشاری...

January 1, 2025 10:08 PM

views 27

بہار کے تمام علاقوں میں سرد لہر جاری ہے

بہار کے تمام علاقوں میں سرد لہر جاری ہے۔ ریاست بھر میں شدید سردی کے سبب معمول کی زندگی متاثر ہے۔ آج بہار میں نئے سال کا پہلا دن شدید سردی والا رہا۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں درجہئ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ریاست کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے حالات ہیں۔ سردی سے بچنے کیلئے لوگ الاؤ جلا رہے...

January 1, 2025 3:16 PM

views 19

مہاکنبھ میلہ، دنیا بھر کی سب سے بڑی مذہبی تقریب ہے، جس میں عقیدے، ثقافت اور قدیمی روایات کی عکاسی ہوتی ہے

مہاکنبھ میلہ، دنیا بھر کی سب سے بڑی مذہبی تقریب ہے، جس میں عقیدے، ثقافت اور قدیمی روایات کی عکاسی ہوتی ہے۔ سال 2025 میں مہا کنبھ 13 جنوری سے 26 فروری تک پریاگ راج میں عظیم الشان تقریب کے ساتھ منایا جائے گا، جس میں لاکھوں عقیدت مند اور سیاح شامل ہوں گے۔ پریاگ راج میں مہا کنبھ 2025 میں عقیدت اور اخترا...

January 1, 2025 3:11 PM

views 14

منی پور سرکار، اُن لوگوں کو، جو نسلی تشدد کی وجہ سے بے گھر ہو گئے ہیں، 50 ہزار روپے تک کے، بلا ضمانت قرضے فراہم کرے گی۔

منی پور سرکار، اُن لوگوں کو، جو نسلی تشدد کی وجہ سے بے گھر ہو گئے ہیں، 50 ہزار روپے تک کے، بلا ضمانت قرضے فراہم کرے گی۔ یہ قرضے وزیر اعلیٰ کی، کاروبار میں مدد دینے والی اسکیم CMESS کے تحت فراہم کیے جائیں گے۔ اِس کا اعلان وزیر اعلیٰ این بِرین سنگھ نے کل امپھال میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، اِس اسکی...

January 1, 2025 10:28 AM

views 42

جموں و کشمیر میں پچھلے دو دن سے پوری کشمیر وادی میں سردی میں شدت آ گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں پچھلے دو دن سے پوری کشمیر وادی میں سردی میں شدت آ گئی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے پورے ہفتے وادی میں ہلکی سے اوسط تازہ برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ رات کا درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے۔ سری نگر - جموں قومی شاہراہ دونوں طرف کے ٹریفک کے لیے کھلی ہے۔ سری نگر، کرگل روڈ صرف ایک طرف سے ٹریفک ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔